ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی The Fintech Times،کے مطابق مذکورہ اسٹارٹ اپ میں دوستی سے سعودی عرب میں خریداری اور آن لاین پے منٹ میں آسانی ہوگی۔
اس اقدام سے حج اور عمرہ میں سعودی میں خرید وفروخت میں زایرین اور مسافرین کو سہولت ملنے کا امکان ہے۔
توقع کی جاتی ہے کہ سال 2030 تک سعودی تیس ملین زائرین اور مسافرین کی پذیرائی کریں گے۔
اسٹارٹ اپ WadzPay اور Geidea میں تعاون کا مقصد زائرین کو الیکڑونک خریداری میں بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے۔/
4099685