اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلے اختتام پذیر

IQNA

اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلے اختتام پذیر

17:05 - January 31, 2025
خبر کا کوڈ: 3517897
ایکنا – ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلے اختتام کو پہنچ گیے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جو مشھد میں ہورہے تھے جمعہ کو اختتام کو پینچ گیے اور مرد و خواتین مقابلے مکمل ہوچکے ہیں.

واضح رہے کہ بین الااقوامی مقابلوں میں حفظ و قرآت کے مقابلے مر د اور خواتین کے شعبوں میں ہوررہے تھے اور مقابلے چھبیس جنوری سے شروع ہوئے تھے۔/

 

ویڈیو:

 

 

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha