ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے چھبیسویں دن اس خوبصورت دعا کی تلاوت کریں:
أَللّـهُمَّ اجْعَلْ سَعْيى فيهِ مَشْكُورا وَ ذَنْـبى فيـهِ مَغْـفُـوراً وَ عَمَـلى فيـهِ مَقْـبُـولاً وَ عَيْـبى فيـهِ مَسْتُـوراً يا أَسْـمَعَ السّـامِعـينَ۔
ترجمہ: اے میرے معبود! آج کے دن تیری راہ میں کی گئی میری کوششوں کو کامیابی عطا کر،اور میرے گناہوں پر خط عفو کھینچ دے میرے اعمال کو شرف قبولیت بخش دے اور میرے عیوب کو اپنے دامن کرم میں چھپالے، اے ہر ایک پکار پر گوش برآواز رہنے والے۔