ایکنا: شیخ اکرم الکعبی نے آیتالله خامنهای، کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں شام اور دیگر بھی مزاحمتی بلاک میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517958 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
ایکنا: رھبرمعظم کے بیان کو عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج دیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517947 تاریخ اشاعت : 2025/02/09
ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء، اساتذہ ، حفاظ اور قرآء نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں رھبرملاقات سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517918 تاریخ اشاعت : 2025/02/03
ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے تھران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517912 تاریخ اشاعت : 2025/02/03
اسلامی ممالک کے سفراء سے خطاب؛
ایکنا: عید بعثت النبی(ص) کے موقع پر اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء سے خطاب میں بعثت کو ایک مسلسل اور دائمی عمل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517888 تاریخ اشاعت : 2025/01/30
ایکنا: خامنہ ای ویب سائٹ نے معتکفین کے لیے رهبر معظم انقلاب کی تازہ نصیحت نشر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517817 تاریخ اشاعت : 2025/01/16
ایرانی سفیر ویٹکن میں؛
ایکنا: رهبر معظم انقلاب کے حضرت مسیح(ع) بارے بیانات کا کتیبہ پاپ کو پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517765 تاریخ اشاعت : 2025/01/06
رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم نے شھید سلیمانی کی برسی پر خطاب میں کہا کہ شھید مقاومت کا احیاء چاہتا تھا اور مقدس مقامات کی حفاظت انکی اولین ترجیح تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517746 تاریخ اشاعت : 2025/01/02
ایکنا: شیخ علی دعموش، نے رھبر معظم کے تعاون اور اہتمام پر انکا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517742 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
رهبر معظم انقلاب مداحان اهل بیت(ع)سے :
ایکنا: حضرت زهرا(س) کی ولادت پر ہزاروں مداح اہل بیت سے خطاب میں کہا کہ آپ کا اہم کام حالات کو درست پیش کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517683 تاریخ اشاعت : 2024/12/23
رهبر معظم انقلاب خواتین اجتماع سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے حضرت زهرا (س) کو نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ خوشنما جعلی نعروں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517657 تاریخ اشاعت : 2024/12/18
ایکنا: شام کا واقعہ امریکی اور صہیونی مشترکہ سازش کا نتیجہ ہے اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517619 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
ایکنا: مقاومت کے عظیم بزرگوں کی شہادت سے مقاومت کی پیشرفت نہیں رکی، سنوار کی شہادت سے بھی ٹھہراؤ نہیں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517303 تاریخ اشاعت : 2024/10/19
ایکنا: رهبر انقلاب اسلامی نے حملوں پر عبری میں ٹویٹ جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517209 تاریخ اشاعت : 2024/10/03
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای، کے افکار سے آشنائی کا کورس ثقافتی اور علمی شخصیات کے لیے رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516972 تاریخ اشاعت : 2024/08/24
ایکنا : تجدید بیعت کی تقریب رهبر معظم کے ساتھ امام خمینی(ره) کے مزار پر منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516881 تاریخ اشاعت : 2024/08/07
رهبر معظم انقلاب امام (ره) کی برسی پر:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی پر خطاب میں کہا کہ مسئله فلسطین بارے پچاس سال قبل امام کی بات آج جامعہ تعبیر پہن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516510 تاریخ اشاعت : 2024/06/03
ایکنا: حضرت امام خمینی (رحمةاللهعلیه) کی پینتیسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516508 تاریخ اشاعت : 2024/06/03
رهبر معظم انقلاب شامی صدر سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے بشار اسد و ہمراہ وفد سے کہا کہ شام کی پہچان استقامت ہے اور اس کو باقی رہنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516491 تاریخ اشاعت : 2024/06/01
انکے لیے عوام کی رضامندی اور خدا کی رضا اہم تھی اور اس راہ میں وہ حریفوں اور برے چاہنے والوں کی بیجا لعن و طعن کو خاطر میں نہ لاتے۔ رھبر معظم
خبر کا کوڈ: 3516460 تاریخ اشاعت : 2024/05/26