کورس

کورس

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آستانہ مقدسِ عباسی سے وابستہ مرکز نے پانچ اسلامی ممالک کے نمائندوں کی شرکت کے ساتھ تیسرا بین الاقوامی قراء کی تربیتی کورس نجف میں شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519290   تاریخ اشاعت : 2025/10/09

ایکنا: مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) متولی کے مطابق «اسپشل دہرائی» کورس مسجد النبی میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518382   تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: اداره امور اسلامی و فلاح و بہبود دبئی نے خواتین کے لیے تیسویں پارے کے حفظ کورس کا اہتمام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518278   تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: ہزار سے زائد طلباء و طالبات نے حفظ و تفسیر سوره «ص» کورس جو بین الاقوامی مرکز تبلیغ قم وابستہ آستانہ حسینی کے تعاون سے شروع ہوا ہے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518277   تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: مسجدالحرام و مسجدالنبی (ص)کمیٹی کے أمور کے ادارے کے مطابق مسجد الحرام میں سردیوں پر خصوصی کورسز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517750   تاریخ اشاعت : 2025/01/03

ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کربلاء کے مطابق ملکی اور غیرملکی طلباء کے لیے آن لائن قرآنی کورسز منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517640   تاریخ اشاعت : 2024/12/15

ایکنا: دارالقرآن آستان حسینی کے تعاون سے کربلا میں ہزار سے زائد طلبا و طالبات شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517228   تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا: شارجه کمپلیکس کے مطابق قرآنی کورس میں ۳۳۸۲ افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516928   تاریخ اشاعت : 2024/08/16

ایکنا: امور حرمین شریفین کے مطابق گرمیوں کے موسم میں مسجد النبی میں قرآنی کورسز منعقد کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516613   تاریخ اشاعت : 2024/06/22

تین سو فقہ طلبا طالبات کے کورس کا جشن حرم مطهر حسینی کے «خاتم الأنبیاء(ص)» ہال میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514990   تاریخ اشاعت : 2023/09/23

ایکنا نیوز کی رپورٹ؛
ایکنا پاکستان: آٹھ ماہی کورس ادارہ حیات طیبہ کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں مقابلے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514956   تاریخ اشاعت : 2023/09/17

آستان قدس رضوی کے قرآن کریم سینٹر اورعلمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے مہدالرضا(ع) کے غیرملکی قرآنی معلمین کے لئے تربیتی کورسزز کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511992   تاریخ اشاعت : 2022/06/03

تہران(ایکنا) خانہ فرھنگ زاید (ZHIC) میں نومسلموں اور غیرمسلموں کو بارہ زبانوں میں اسلام سے روشناس کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3511558   تاریخ اشاعت : 2022/03/26

تہران(ایکنا) عراق میں قرآنی صلاحتیوں کو سامنے لانے اور انکو نکھارنے کے حوالے سے پروگرام آستانہ حسینی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511351   تاریخ اشاعت : 2022/02/21

بین الاقوامی گروپ: التنزیل قرآنی کورس ، «لاهه» شہر کے ثقافتی مرکز الکوثر کے شعبہ قرآن کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3353854   تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: قرآنی نسخوں کی تحقیق اور حفظ قرآن کا کورس وزارت اوقاف کے تعاون سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353355   تاریخ اشاعت : 2015/08/29

بین الاقوامی گروپ: اسمائے حسنی کے معانی اور تفسیر کے حوالے سے دو روزہ کورس اگلے مہینے لندن میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3349606   تاریخ اشاعت : 2015/08/22

بین الاقوامی گروپ:ترک شہر «یالوا» میں حفظ قرآن کورس کی فارغ التحصیل خواتین کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3349462   تاریخ اشاعت : 2015/08/21

بین الاقوامی گروپ: «جامعة الشهید» کے طلباء کے لیے مخصوص کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3338153   تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآنی کریم کورس چار جون تک جاری رہے گا
خبر کا کوڈ: 3309603   تاریخ اشاعت : 2015/05/31