علی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے یوم علی کے موقع پر ہونے والی مبینہ دہشت گردی کی واردات ناکام بنا دی
خبر کا کوڈ: 3326031    تاریخ اشاعت : 2015/07/09

بین الاقوامی گروپ:امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علی ہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا ایران سوگوار ہے/ پاکستان میں کل یوم شہادت منایا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3325845    تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی گروپ: یوم علی ریلی اور یوم قدس پروگرام کی سیکورٹی فل پروف بنانے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 3325780    تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی گروپ: شب ہائے قدر اور شهادت حضرت علی (ع) کی مناسبت سے اسٹاک ہوم کے امام علی (ع)اسلامی مرکز میں مجلس کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3325430    تاریخ اشاعت : 2015/07/07

بین الاقوامی گروپ: تین روزہ مجالس کا آغاز امام بارگاہ پنجابی میں کل رات سے ہوگا
خبر کا کوڈ: 3323776    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

بین الاقوامی گروپ: امام علی (ع) اسلامی مرکز میں رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3316168    تاریخ اشاعت : 2015/06/20

بین الاقوامی گروپ: ملینیم ہال میں منعقدہ محفل جشن میں جوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت/منقبت خوانی اور سیرت علی اکبر(ع) پر خطاب
خبر کا کوڈ: 3309601    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ:حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ عرب لیگ او آئی سی اور مسلم حکمران شیطانوں کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں جن سے نجات کیلئے جرات حیدری کا مظاہرہ کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3255042    تاریخ اشاعت : 2015/05/04

پروردئہ رسولؐ، اقلیم ولایت کے شہنشاہ، عبادت و ریاضت میں مسلمانوں کے پیشواء، ہمت وشجاعت کے عظیم پیکر معرکۂ خیبر کے شاہ سوار حضرت علی علی ہ السلام، جن کی شان یہ ہے کہ ولادت ’’کعبہ‘‘ میں ہوئی اور شہادت ’’مسجد‘‘ میں
خبر کا کوڈ: 3240041    تاریخ اشاعت : 2015/05/02

بین الاقوامی گروپ: مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں جشن کا سلسلہ آج سے ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3227355    تاریخ اشاعت : 2015/04/29

بین الاقوامی گروپ: مسجد کوفہ انتظامیہ کے مطابق 13 رجب یوم ولادت امام علی (ع) کے دن سے مختلف ثقافتی پروگراموں کا رسمی طور پر آغاز ہوگا
خبر کا کوڈ: 3215566    تاریخ اشاعت : 2015/04/27

بین الاقوامی گروپ: جشن مولود کعبہ بروز جمعہ بارہ رجب کو امام علی (ع) اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3210136    تاریخ اشاعت : 2015/04/26

بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز امام علی ابن ابیطالب(ع) چنایی میں منعقدہ سیمینار میں سکارف کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3127851    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

بین الاقوامی گروپ:نہج البلاغہ امیر المومنین حضرت علی علی ہ السلام کے خطبات، مکتوبات اور حکیمانہ اقوال پر مبنی ایک ایسی کتاب ہے جس کی شرق و غرب میں شہرت ہے۔ صدیوں سے یہ کتاب دینی ادب کے گراں قدر سرمائے کے طور پر زیر استفادہ ہے۔ اسے علامہ سید رضی (م 604ھ)نے قدیم ترین اسلامی مآخذ سے انتخاب کرکے مرتب کیا
خبر کا کوڈ: 2941580    تاریخ اشاعت : 2015/03/07

بین الاقوامی گروپ:علاقے میں ہر طرح کے بحران اور مسائل سے دشمنوں کو فائدہ ہوتا ہے لھذا علاقے کے ملکوں کو مل کر ان مسائل کو حل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2615270    تاریخ اشاعت : 2014/12/05

بین الاقوامی گروپ: مصری مفتی اور جامعہ الازھر علمی بورڑ کے ممبر علی جمعہ نے شیعہ کافر کہنے کو غلط قراردیتے ہوئے اسلامی خلافت کے دعوے کو نادرست قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2613883    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

بین الاقوامی گروپ: مؤمنین اور جوانان کوئٹہ کی کوششوں سے قیام عمل میں لایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2612489    تاریخ اشاعت : 2014/11/28

بین الاقوامی گروپ:جرمن ماہرین نے حال ہی میں‌ قرآن پاک کے نسخے کا مشاہدہ کیا جو توبنغن کی یونیوریسٹی لائبریری میں 19 صدی سے موجود ہے۔کہاجاتا ہے کہ یہ حضرت علی کی تحریر ہے
خبر کا کوڈ: 2611390    تاریخ اشاعت : 2014/11/24

بین الاقوامی گروپ: معروف رایٹر اور دانشور جنکو «عاشق امام علی (ع)» کا لقب دیا گیا تھا ۸۳ سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے
خبر کا کوڈ: 1470606    تاریخ اشاعت : 2014/11/07

بین الاقوامی گروپ:ماؤں نے اپنے شیرخوار بچوں کےساتھ شرکت کی اور شیرخوار حسینی حضرت علی اصغر علی ہ السلام کی یاد منائی
خبر کا کوڈ: 1465843    تاریخ اشاعت : 2014/10/31