بین الاقوامی گروپ:یمن پر سعودی جارحیت کے اتحاد کے ترجمان احمد عسیری نے یمن پر کلسٹر بم استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3259516 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
بین الاقوامی گروپ:سعودی حکومت میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اپنے ایک فرمان کے ذریعے ولی عہدشہزادہ مقرن کو عہدے سے ہٹاکر شہزادہ محمد بن نائف کو اُن کی جگہ فائز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3228635 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت کے ایک ٹی وی چینل نے بعض عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی اسرائیل کے نائب وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات سے پردہ اٹھایا ہے-
خبر کا کوڈ: 3228630 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ:محمد بن سلمان آل سعود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے دهوکہ دیا اور جهوٹی جمہوریت کے دعویدار بن کرہم پر فخر کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 3220784 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بدھ اور جمعرات کے روز سکیورٹی فورسز اور مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں
خبر کا کوڈ: 3159621 تاریخ اشاعت : 2015/04/17
بین الاقوامی گروپ:من تنازعے میں غیر جانبدار رہنے کے پاکستانی فیصلے پر خلیجی ممالک میں سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور معروف اماراتی اخبار ”الامارات الیوم“ نے ایک تازہ مضمون میں کہا ہے کہ پاکستان خلیجی ممالک کا مثالی اتحادی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3148255 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
بین الاقوامی گروپ:اخبار القدس ال عرب ی نے فاش کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے سلسلے میں سعودی عرب سے 200 ارب ڈالر طلب کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 3103296 تاریخ اشاعت : 2015/04/07
بین الاقوامی گروپ:یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ منبہ قبیلوں کے افراد، یمن کی زمینی سرحدوں پر سعودی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3080901 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ:ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈربریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ یقینی طور پر کامیابی علاقے کی قوموں کامقدر ہے اور ناکامی و رسوائی قوموں کے دشمن کو نصیب ہو گی
خبر کا کوڈ: 3066722 تاریخ اشاعت : 2015/03/31
بین الاقوامی گروپ:کیا عرب فوج یمنی عرب وں کو مارنے کے لیے بنائی گیی ہے/ یمنی جنگ میں کودنا عقلمندی نہیں
خبر کا کوڈ: 3064639 تاریخ اشاعت : 2015/03/31
بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ یمن کے عوام سعودی عرب کی جارحیت کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3055468 تاریخ اشاعت : 2015/03/29
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے امریکہ کے ساتھ ملکر مصر کے صدر محمد مرسی کی حکومت کا خاتمہ کیا اور عراق کے سابق صدرصدام اور لیبیا کے معدوم صدرکرنل قذافی کو بھی امریکہ کے ساتھ ملکر ہلاک کیا
خبر کا کوڈ: 3000136 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شمالی شہر بریدہ کے عوام نے آل سعود کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2879183 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے پاکستان میں مدارس کو فنڈنگ کے ذریعے شدت پسندی کو فروغ دینے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں موجود کچھ عناصر اس حوالے سے غلط پروپیگنڈا کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2831669 تاریخ اشاعت : 2015/02/10
بین الاقوامی گروپ:داعش کے دسیوں جنگجو سعودی عرب کی سرحد کے قریب عراق کی ایک مرکزی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے سعودی عرب میں داخل ہو گئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2774671 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
بین الاقوامی گروپ:سعودی فوجیوں کو بحرین بھیجنے کا ذمہ دار سابق بادشاہ کےدفتر کے انچارج کو معزول کردیا گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 2763344 تاریخ اشاعت : 2015/01/25
بین الاقوامی گروپ:آل سعود کی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ پر حملہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2700839 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ: شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے صیہونی حکومت اور یورپ کو اپنے ملک کے بحران اور ویرانی کا اصل ذمےدار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2636276 تاریخ اشاعت : 2014/12/27
بین الاقوامی گروپ: مغرب کے مطابق عرب مسلمان اور مسلمان عرب ہے اسی وجہ سے اکثر فلموں میں اسلام کو بدنام کرنے کے لیے یہی کافی ہے کہ ایک عرب کو قتل کرتے ، بم رکھتے یا تشدد کرتے ہوئے پیش کرے
خبر کا کوڈ: 1475822 تاریخ اشاعت : 2014/11/22
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے سلامتی کونسل میں سعودی عرب کے نمائندے کے اظہار خیال کو حزب اللہ مخالف اور صہیونی حکومت کی شائستہ خدمت کے مترادف قراردیاہے
خبر کا کوڈ: 1475576 تاریخ اشاعت : 2014/11/21