عرب

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ایک غیرقابل یقین حکم میں سعودی عرب کو دوست ملک کا نام دیکر منا واقعے کے حوالے سےسعودی مخالف نشریات سے منع کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3377243    تاریخ اشاعت : 2015/10/02

بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم کا سعودی عرب کو شدید انتباہ/ذمہ داری پوری نہ کرنے اورحجاج کی لاشوں کی بےحرمتی ناقابل برداشت ہے سخت ردعمل کا سامنا کرنے پڑے گا
خبر کا کوڈ: 3376985    تاریخ اشاعت : 2015/10/01

بین الاقوامی گروپ: ایرانی کابینہ کے ترجمان محمدباقر نوبخت نے سعودی رویے پر تنقید کرتے ہویے شکایت کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3374522    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ: معروف عرب صحافی «عبدالباری عطوان» کا کہنا ہے کہ منا حادثے سے سعودی خاندان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے اور سعودی عرب کو اپنے امور میں تجدید نظر کرنے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3373992    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ: ایرانی کابینہ نے بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکومت حاجیوں کی حفاظت کی ذمہ دار ہے اور منا واقعے میں انکو کوتاہی کا اعتراف کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3367135    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ معظمہ کی مسجد الحرام میں کرین گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 107 ہو گئی
خبر کا کوڈ: 3361398    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ: یمنی حجاج کو ویزہ نہ ملنے پر انہوں نے اپنے پیسے سعودی جارحیت سے مقابلے کے لیے رضا کار فوسز کے پاس جمع کرا دئیے
خبر کا کوڈ: 3361311    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ: سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں چیاسٹھ ممالک سے 124 قرآنی نمائندے شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3361308    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پہلی بار خواتین کو بلدیاتی انتخابات میں اُمیدوار کی حیثیت سے رجسٹریشن کروانے کی اجازت دے دی ہے
خبر کا کوڈ: 3355842    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ:صوبہ حجہ میں تازہ سعودی حملوں میں 36 یمنی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3354547    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

بین الاقوامی گروپ:وزیر دفاع محمد بن سلمان نے کویت کی جانب سے الخفجی مشترکہ آئل فیلڈ سے سعودی عرب کو تیل نکالنے سے روکنے پر تاکید کئے جانے کے بعد، اس ملک پر قبضہ کرنے اور اسے سعودی عرب میں شامل کرنے کی دھمکی دی ہے
خبر کا کوڈ: 3338439    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3335368    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ:انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اگر عرب ممالک نے فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے ہاں پناہ کی اجازت نہ دی تو ایک نیا انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 3330408    تاریخ اشاعت : 2015/07/20

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کےایک شہزادے نے اس ملک کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خلاف بغاوت کر کے ان کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3324099    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

بین الاقوامی گروپ:پوری دنیا کا اس بات پر کامل یقین ہے کہ امریکہ، سعودی عرب ، قطر اور ترکی 4 سال سے شام میں داعش دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں جبکہ عراق میں وہ ایک سال سے داعش کی حمایت میں مشغول ہیں مذکورہ ممالک کی حمایت کے بغیر داعش کا کوئی وجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3318257    تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ: مصری رایٹر فھمی ہویدی کا کہنا ہے : اسرائیل لامحدود شیعہ-سنی فسادات کے لیے کوشاں ہے
خبر کا کوڈ: 3318044    تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں جب بادشاہت تبدیل ہوئی، تو الگ الگ فیصلے لئے جانے لگے۔ موجودہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو کم نظر آتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ کسی کو پہچان بھی نہیں سکتے ہیں، اور اپنے جس بیٹے کو انہوں نے ولی عہد مقرر کیا ہے، اس کی عمر تیس سال کے لگ بھگ ہے، اور وہ مڈل ایسٹ کا جمال عبدالناصر بننا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 3307296    تاریخ اشاعت : 2015/05/24

بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوئی نیوکلیئر ڈیل نہیں ہوئی۔ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3306719    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں واقع مسجد امام علی میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3306698    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

بین الاقوامی گروپ:امریکہ، ایران کے سلسلے میں خوف کی فضا قائم کرکے علاقے کے عرب ملکوں میں اپنا دفاعی نظام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3288703    تاریخ اشاعت : 2015/05/11