بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کے آغاز پر سعودی عرب کے سرمائے پر چلنے والی اسلامک یونیورسٹی میں آج اسرائیلی کلچر ڈے منایا گیا۔اس دن کو منانے کا مقصد اسرائیل کی ثقافت کو بڑھاوا دینا تھا
خبر کا کوڈ: 1464190 تاریخ اشاعت : 2014/10/26
بین الاقوامی گروپ:سعودی وزارت داخلہ نے ایک دفعہ پھر خبردار کردیا ہے کہ جو خاتون ڈرائیونگ کرتے پکڑی گئی اسے سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 1463252 تاریخ اشاعت : 2014/10/24
بین الاقوامی گروپ:مغربی میڈیا نے ایک دفعہ پھر سعودی حکومت پر مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک کے الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے
خبر کا کوڈ: 1451218 تاریخ اشاعت : 2014/09/17
بین الاقوامی گروپ: قدس اور فلسطین کے مفتی شیخ محمد حسین کے مطابق داعش کے اقدامات کی وجہ سے اسلام کا چہرہ مسخ ہورہا ہے اور یہ مسلمانوں اور عرب دنیا کے لیے ایک عظیم خطرہ ہے
خبر کا کوڈ: 1450099 تاریخ اشاعت : 2014/09/15
بین الاقوامی گروپ:قرارداد میں رکن ممالک پر زور دیا گیا تھا کہ وہ عراق اور شام میں لڑنے والے انتہاپسندوں کی ہر قسم کی عسکری اور مالی امداد کو روکنے کے لیے اقدامات کریں۔
خبر کا کوڈ: 1448166 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
بین الاقوامی گروپ:اگر دنیا نے دہشت گردی کے خطرے کا اس وقت مقابلہ نہ کیا تو اس کے اثرات امریکا اور یورپ تک پہنچ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1445105 تاریخ اشاعت : 2014/08/31
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل ناجائز طور پر فلسطینیوں کے حقوق کو پائمال کررہا ہے اور اسرائیل کے ناجائز کاموں کو امریکہ کی تائید حاصل ہے اور امریکہ کو عرب ممالک کا قریبی تعاون بھی حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 1443941 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے بحرین اور سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439853 تاریخ اشاعت : 2014/08/16
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر بین الاقوامی خاموشی کی مذمت کی اور اسے جنگی جرائم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1434965 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ:مصر کی قیادت میں عرب ممالک بشمول سعودی عرب ، اردن، متحدہ عرب امارات حماس کے خلاف اسرائیل کے ساتھ متحد ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1434771 تاریخ اشاعت : 2014/08/01
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ صھیونی رژیم صرف حماس اور اسلامی جھاد کو نہیں بلکہ عوام کے اندر جہاد کی روح کو ختم کرنے پہ تلا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1433984 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
بین الاقوامی گروپ: سیاسی امور کے ماہر پروفیسر«رادنی شکسپیر»، نے کہا کہ اس دور میں امام خمینی کے فرمان پر قدس منانا پہلے سے زیادہ ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 1433128 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
غزہ حملوں میں اسرائیل کو امریکہ کے علاوہ سعودی عرب اور عرب امارات کی مکمل حمایت اور تعاون حاصل ہے۔ برطانوی اخبار
خبر کا کوڈ: 1432697 تاریخ اشاعت : 2014/07/23
بین الاقوامی گروپ: قاہرہ میں آج ہونے والے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر فلسطینی وزیر خارجہ اور عرب لیگ کے جنرل سیکریٹری میں غزہ کے حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1429943 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
بین الاقوامی گروپ:ریسرچ میں سعودی عرب کے ریاستی ڈھانچے،اس کی افسر شاہی، اہم سرکاری عہدوں اور ریاست کے مجموعی مذھبی رجحان کے بارے میں کئے گئے انکشافات کو شامل کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1428628 تاریخ اشاعت : 2014/07/12
بین الاقوامی گروپ: روزنامه «سبق» کے مطابق مقامی مسجد کے واش روم میں قرآن کے کئی اوراق ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1427886 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
بین الاقوامی گروپ:آل سعود کی حکومت کے ایک مخالف حمزہ حسن نے کہا ہےکہ آل سعود نے جو آگ دوسروں کے گھروں کو جلانے کے لۓ بھڑکائی ہے وہ خود اس پر قابو پانے پر قادر نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1427505 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے شھر کے اہم علاقے میں خودکش حملے کی اطلاعات ہیں
خبر کا کوڈ: 1425714 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
بین الاقوامی گروپ:صیہونی اخبار یدیعوت آحارونوت نے لکھا ہےکہ اسرائیل کا مفاد اسی میں ہے کہ عرب ملکوں پر طاغوتوں اور ڈکٹیٹروں کی حکومت قائم رہے۔
خبر کا کوڈ: 1411932 تاریخ اشاعت : 2014/05/28
بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے شیعہ نشین شہروں "قطیف" اور "احساء" کے شیعہ علما نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں جوانوں کے اندر شدت پسندی کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان پر خبردار کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1385259 تاریخ اشاعت : 2014/03/10