مجلس علمائے ہند:
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور اقلیتوں کے حقوق کی پامالی پر مجلس علمائے ہند کے اراکین نے اظہار تشویش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے فرقہ پرستوں اور اقلیت مخالف تحریکات پر سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 3511690 تاریخ اشاعت : 2022/04/16