وحدت اسلامی

وحدت اسلامی

IQNA

ٹیگس
سیدعباس عراقچی:
ایکنا: ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی دنیا کا اتحاد صرف ایک مثبت آرمان یا مستحب عمل نہیں، بلکہ آج یہ ایک قطعی ضرورت اور شرعی فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519131   تاریخ اشاعت : 2025/09/10

انتالیسویں وحدت کانفرنس بارے ایکنا رپورٹ
ایکنا: ایران آج وحدت اسلامی کا علمبردار ہے اور مختلف ممالک میں وحدت کے آثار نظر آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519122   تاریخ اشاعت : 2025/09/09

ایکنا: انتالیسویں وحدت اسلامی کے حوالے سے ادیان یونیورسٹی میں پیرس کانفرنس منعقد ہوئی جہاں حجت الاسلام والمسلمین حمید شهریاری، جنرل سیکریٹری تقریب مذاهب اسلامی نے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3519120   تاریخ اشاعت : 2025/09/08

ایکنا: میلاد نبی اکرم حضرت‌ محمد(ص) و امام‌ صادق(ع) کے حوالے سے مسلم ممالک کے سفراء، اعلی ایرانی حکام اور اٹھتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517155   تاریخ اشاعت : 2024/09/23

اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا اعلامیہ
ایکنا: مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اور مغربی ممالک کی حمایت کے پیش نظر اسلامی ممالک کو مشترکہ اہداف کے لیے متحد ہونا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517149   تاریخ اشاعت : 2024/09/23

ایکنا نیوز- بین الاقوامی کانفرنس تھران میں دو دن تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517144   تاریخ اشاعت : 2024/09/22

ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب ایرانی صدر مسعود پزشکیان، کی موجودگی میں منعقد ہوئی جسمیں تیس ممالک سے ۷۸ مہمان شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517139   تاریخ اشاعت : 2024/09/21

وحدت کانفرنس دوسرا دن؛
ایکنا: وحدت اسلامی میں شریک ہم فکر اسکالرز کی مینٹنگ تقریب مذاہب کونسل کے جنرل سیکریٹری حجت‌الاسلام والمسلمین حمید شهریاری کی زیر صدارت زرین ہوٹل پارسیان آزادی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517138   تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے ہمراہ تھران میں اسلامی خواتین اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517135   تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایرانی صدر وحدت کانفرنس سے:
ایکنا: مسعود پزشکیان نے وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا یہ یورپی ممالک میں بھی اختلافات ہیں تاہم انہوں نے ایک یونین قایم کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517134   تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: عالمی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اٹھتیسویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ صہیونی بربریت کے مقابل اتحاد اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517133   تاریخ اشاعت : 2024/09/21

حجت‌الاسلام والمسلمین اختری:
ایکنا: هفته وحدت کمیٹی سربراہ کے مطابق امت اسلامی کی مشکلات کے اہم ترین سبب میں سے ایک اتفاق و حدت کا فقدان ہے اور غزہ میں مظالم روکنے کے لیے اتحاد لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517127   تاریخ اشاعت : 2024/09/19

ایکنا تھران: وحدت اسلامی کانفرنس کے اعلامیے میں غاصب رژیم سے تعلقات بحالی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513919   تاریخ اشاعت : 2023/03/12

ایکنا تھران- انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر «وحدت اسلامی امام خمینی(ره) کی نگاہ میں» خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران راولپنڈی کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513758   تاریخ اشاعت : 2023/02/14

ایکنا تھران- او آئی سی کا ستارواں اجلاس انتیس اور تیس جنوری کو الجزایر میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513476   تاریخ اشاعت : 2022/12/30

وحدت کانفرنس کا اعلامیہ
ایکنا تھران- چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلامی بھائی چارے کے لیے اگلی نسلوں کی تربیت لازم ہے اور برادری و بقایے باہمی کے لیے تمام بغض و کینے سے دوری لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512891   تاریخ اشاعت : 2022/10/16

شیخ حسان عبدالله:
ایکنا تھران- لبنانی عالم دین نے انسانی ترقی کو دین پر عمل کا نتیجہ قرار دیتے ہویے کہا کہ ہر چیلنج سے مقابلے لیے سیرت النبی پر عمل ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512882   تاریخ اشاعت : 2022/10/15

رھبرانقلاب
حجاج سے خطاب میں وحدت اور روحانیت کو حج میں دو اہم ترین عامل اور اسلامی سربلندی میں موثر قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ مغرور اور متکبر مغرب علاقے اور پوری دنیا میں کمزور ہوتی جارہی ہے تاہم ہمیں ہر پل بیدار رہنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512256   تاریخ اشاعت : 2022/07/08

شیعہ سنی سب اسلامی مسلکیں ہیں اور ان میں وحدت وقت کا تقاضا ہے۔ عبدالسلام حنفی
خبر کا کوڈ: 3511990   تاریخ اشاعت : 2022/06/03

تہران(ایکنا) خطیب مسجدالاقصی نے نماز جمعه کے خطبے میں قدس شریف کے دفاع کے حوالے سے امت کی وحدت کو ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511804   تاریخ اشاعت : 2022/05/07