بین الاقوامی گروپ:القاعدہ کی یمن کے تین صوبوں میں سرگرمیاں امریکہ کے لیے اچھا موقع ہے۔ تا کہ القاعدہ کے عسکریت پسندوں کی یمن میں نقل و حرکت کے بہانے، واشنگٹن اپنے فوجی بیڑے، خلیج عدن اور عربی سمندر میں تعینات کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 3502627 تاریخ اشاعت : 2017/03/07