ایکنا تھران- موریطانیہ کے وزیر ثقافت نے 2023 میں نواکشوت کو اسلامی ثقافت کے دارالحکومت کے طور پر متعارف کرانے کی تیاریوں کے آغاز کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512957 تاریخ اشاعت : 2022/10/25
بین الاقوامی گروپ : موریطانیہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران صدر کی موجودگی میں اپنی نوعیت کے پہلے قرآنی ٹی وی چینل اور ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1382538 تاریخ اشاعت : 2014/03/03
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۰ فروری سے موریطانیہ کے دارالحکومت "نواکشوط" میں "السننکی قوم اور تبلیغ اسلام" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1377840 تاریخ اشاعت : 2014/02/21
بین الاقوامی گروپ : موریطانیہ کی سیکورٹی فورسز نے شہر "الزویرات" کے مختلف حصوں سے قرآن کریم کے پھٹے ہوئے متعدد نسخوں کے ملنے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368345 تاریخ اشاعت : 2014/01/29