بین الاقوامی گروپ:جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید ریاض حسین شاہ نے لاہور میں کارکنوں سے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف جدوجہد کرنا شرعی فریضہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 2920351 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
بین الاقوامی گروپ: شامی نژاد جرمن مسلمان ڈینٹیسٹ «برانشویگ» شہر میں پلے کارڑ اٹھا کر راستے میں کھڑا ہے ۔ جسپر لکھا ہے «میں مسلمان ہوں ۔مجھ سے کیا پوچھنا چاہتے ہو؟»
خبر کا کوڈ: 2920279 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
بین الاقوامی گروپ: اس وقت مسلک کی بنیاد پر دینی اور اسلام ی تنظیمیں بٹی ہوئی ہیں ، وہ آپس میں حسد اور اختلافات کا شکار ہیں اور ان میں رابطوں کی کمی ہے جسکا فائدہ دشمن اٹھا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 2920269 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
بین الاقوامی گروپ: مئی کے مہینے میں کویت میں اسلام ی ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسلام فوبیا سے مقابلے کے طریقوں پر غور کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 2917706 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
بین الاقوامی گروپ: نیوکاسٹل میں ہزاروں مقامی افراد کا پگیڈا کی سرگرمیوں کے خلاف مظاہرے
خبر کا کوڈ: 2913208 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کی جانب سے ہالینڈ کے عوام کو پھول پیش کرکے اسلام کا تعارف کرایا گیا
خبر کا کوڈ: 2913204 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
بین الاقوامی گروپ:وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ 9 میں جمعے کو اس حوالے سے افواہیں گردش کرنے لگیں کہ شہر کی کچھ دیواروں پر خود ساختہ اسلام ک اسٹیٹ عرف داعش کی حمایت میں نعرے لکھے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2909837 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
بین الاقوامی گروپ: فن لینڈ میں ریڈیو فن لینڈ کمپنی کی جانب سے قرآنی چینل شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2904336 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل کے صدرصاحبزادہ ڈاکٹر محمد ابو الخیر زبیر اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے ایک متفقہ بیان میں بیان کیا : کسی بھی مسلمہ اسلام ی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں ۔عالم اسلام کے تمام ذمہ دار علماء اور دینی ادارے اہل تسنن اور اہل تشیع کے مسلمہ مکاتب فکر کو مسلمان قرار دے چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 2895940 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
بین الاقوامی گروپ؛ آسٹریلیا میں مسلم علماء نے آسٹریلین وزیراعظم ٹونی ابوٹ کے مسلم مخالف بیان کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 2893690 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
بین الاقوامی گروپ؛ مقررین نے آنحضرت (ص) کی خواتین پر احسانات اور توجہ کو سراہتے ہوئے اسلام میں خواتین کے مقام کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2893687 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
بین الاقوامی گروپ: ڈنمارک کی حکومت نے جانوروں کو یہودی اور مسلم مذاہب کی تعلیمات کے مطابق ذبح کرکے حلال اور کوشر گوشت حاصل کرنے کے طریقہ کار پر پابندی لگادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2891627 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
بین الاقوامی گروپ: شام کے وزیر اوقاف محمد عبدالستار السید کے مطابق گذشتہ روز اس اسلام ی مرکز کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2890511 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
بین الاقوامی گروپ: بیجا رسومات اور بھاری اخراجات ختم کرانے کے لیے سیرت الزہراء کمیٹی کے تعاون سے پروگرام منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2886949 تاریخ اشاعت : 2015/02/23
بین الاقوامی گروپ:عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں بےگناہ افراد، عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنانے سے پرہیز کیا جائے-
خبر کا کوڈ: 2883681 تاریخ اشاعت : 2015/02/22
بین الاقوامی گروپ: امریکی صدر نے مغرب اور اسلام میں جنگ کے شوشے کر رد کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا نشانہ بھی خود مسلمان ہے۔ اسلام ی ممالک جوانوں کو داعش کے جال میں آنے سے روک دیں
خبر کا کوڈ: 2877976 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
بین الاقوامی گروپ: بڑھتے ہو ئے اسلام فوبیا کے نتیجے میں کئے یونیورسٹیوں میں اسکارف پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ مزید سخت قوانین کے نفاذ کا امکان
خبر کا کوڈ: 2871569 تاریخ اشاعت : 2015/02/20
بین الاقوامی گروپ: «پگیڈا»نے چار ہزار لوگوں کے ہمراہ جرمنی کے مشرق میں مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 2863999 تاریخ اشاعت : 2015/02/18
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف صھیونی خاتون نے رسول اکرم(ص) کی توہین کے حوالے سے توہین آمیز خاکوں کے مقابلے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2859549 تاریخ اشاعت : 2015/02/17
بین الاقوامی گروپ: مفتی شوقی علام نے واضح کیا ہے کہ داعش اور تکفیری فساد پھیلانے والے ہیں اور انکا اسلام سے کوئی سروکار نہیں
خبر کا کوڈ: 2848455 تاریخ اشاعت : 2015/02/14