ایکنا: آستانہ مقدس عباسی مرکزی لائبریری میں ۲۰۰۰ نسخوں کی فہرست بندی مکمل کرلی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518417 تاریخ اشاعت : 2025/05/03
ایکنا: آئرلینڈ میں ایک خطی نسخہ دریافت ہوا ہے جس سے انکے دانشوروں اور اسلامی دنیا میں تعلق ظاہر ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518352 تاریخ اشاعت : 2025/04/20
ایکنا: «الئونور سلار» خطی قرآنی نسخوں کی ماہر ہے اور انکا خیال ہے کہ عر یی زبان و ادبیات اور تاریخ و مفاہیم قرآن میں گہرا ربط موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518316 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی گروهی نے کاوش سے بہت سے نایاب خطی نسخوں کو حفظ کرنے میں کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517554 تاریخ اشاعت : 2024/12/01
ایکنا: خطی قرآنی نسخہ مرکز شیخ محمد بن راشد آل مکتوم دبئی کے پاس دنیا کے نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516164 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا قاہرہ: مصر میں کتاب گھر کے تعاون سے تاریخی اور نادر قرآنی نسخے کی نمایش منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515030 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
ایکنا جکارتا: انڈونیشیاء کے عالم نے دو سو سال قبل قرآن مجید کی کتابت کی ہے جو قدیم ترین خطی نسخوں میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515013 تاریخ اشاعت : 2023/09/26
ایکنا امارات: شارجہ قرآنی کمپلیکس نے «ایک پیغام کے نگہبان» کے عنوان سے ویڈیو میں اپنی قرآنی سرگرمیوں کو پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514755 تاریخ اشاعت : 2023/08/11
قرآن کریم کا نادر نسخہ دوحہ نمائش میں پیش کیا گیا ہے جس کی مالیت ایک ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514497 تاریخ اشاعت : 2023/06/20
فلسطینی ماہریم مرکز حفظ و مرمت سازی واقع مدرسه اشرفیه جو قدیم مسجدالاقصی میں واقع ہے خطی نسخوں کی مرمت پر سرگرم عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514491 تاریخ اشاعت : 2023/06/19
ایکنا تھران: فلیپه کالدرون نے خطی کتاب کمیات شرح الفیه ابن مالک کا نسخہ قرآنی کمپلیکس کو پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514287 تاریخ اشاعت : 2023/05/13
ایکنا تھران- عراق میں خطی نسخوں کا گرانقدر سرمایہ موجود ہے اور انکی نگہداری کے لئے کاوشیں کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513465 تاریخ اشاعت : 2022/12/28