لبنان میں دہشت گردی کی تمام کاروائیوں کے پیچھے صیہونی عناصر ملوث ہیں

iqna

IQNA

ٹیگس
ایرانی سفیر:
بین الاقوامی گروپ :لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر "غضنفر رکن آبادی" نے واضح کیا : لبنان میں جاری دہشت گردی کی مختلف کاروائیوں میں ایک خاص گروپ ملوث ہے جسے صیہونی دشمن کی مکمل حمایت اور پشت پناہی حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1350357    تاریخ اشاعت : 2014/01/04