عراق میں شام جیسی صورتحال پیدا کرنے کی کوششِیں

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : عراق کے مغربی حصے میں دہشت گروپ "داعش" کے خلاف عراقی فوج کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دوسری جانب دہشت گرد تنظیمیں بھی عراق کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے اور اس میں شام جیسے حالات پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1350951    تاریخ اشاعت : 2014/01/05