ایکنا: الجزائر میں آن لائن قرآنی مرکز "مجازی قرائت قرآن" کا یادگاری ٹکٹ جاری کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518533 تاریخ اشاعت : 2025/05/24
ایکنا: الجزائر کے شہر المدیہ میں عربی خطاطی کا تیرہواں خطاطی فیسٹیول مختلف اسلامی ممالک کے خطاطوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518499 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
ایکنا: شیخ البشیر، مسجد تیجانیه میں سالوں سے طلباء کو تعلیم قرآن کے ساتھ قرآنی کتابت سکھاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518477 تاریخ اشاعت : 2025/05/13
گمنام قرآنی محققین / ۶۲
ایکنا؛ «ابراهیم عبدالسمیع بوقندوره»، امام جماعت و خطیب الجزایر ہے جو خطاطی سے کتابت بھی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518266 تاریخ اشاعت : 2025/04/03
ایکنا: مسجد جامع الجزایر متولی کے مطابق رمضان میں خصوصی کلاسز منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517996 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: تقریب الجزایر کے قرآنی فاونڈیشن کے تعاون سے جامع مسجد میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517886 تاریخ اشاعت : 2025/01/28
ایکنا: علمی سیمینار «الجزایر؛ قبله قرآن و قرائت» قرآنی مقابلوں کے ہمراہ منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517869 تاریخ اشاعت : 2025/01/26
ایکنا: بین الاقوامی حفظ ایوارڈ مقابلے اتوار سے وزارت اوقاف کے تعاون سے شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517778 تاریخ اشاعت : 2025/01/09
ایکنا: پچیس جلدی تفسیر الجزایری سیاست داں اور مفکر شیخ «ابوجره سلطانی» کی کاوش سے لکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517450 تاریخ اشاعت : 2024/11/13
ایکنا: دوسرے آڈیو مصحف کی ریکارڈنگ ریڈیو الجزایر ڈائریکٹر محمد بغالی، کی نظارت میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516885 تاریخ اشاعت : 2024/08/08
ایکنا: الجزایری کی مسجدالحرام میں غزہ کے لوگوں کے لیے تلاوت اور دعا کی ویڈیو کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516253 تاریخ اشاعت : 2024/04/22
ایکنا: جامع مسجد الجزایر، افریقہ کی عظیم ترین مسجد ہے جہاں پہلی بار اجتماعی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515954 تاریخ اشاعت : 2024/03/02
ایکنا: پہلے بین الاقوامی آن لائن قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515504 تاریخ اشاعت : 2023/12/18
ایکنا: غالیه مخناش جنہوں نے بچپن میں بینائی کھو ئی ہے انہوں نے قرآن کریم کو درست آیات کی نشانیوں کے ساتھ حفظ کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515502 تاریخ اشاعت : 2023/12/17
ایکنا ڈنمارک: وزیر خارجہ ڈنمارک نے الجزایری ہم منصب سے قرآن سوزی بابت معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انکا ملک اس اقدام کی مزید اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 3514778 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
بین الاقوامی گروپ : الجزائر کی دو اسلام پسند جماعتوں نے وزیر مذہبی امور "ابو عبداللہ غلام اللہ" کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے حجاب پر پابندی جیسے حکومتی قانون کا احترام کرنے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1386762 تاریخ اشاعت : 2014/03/13
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۵ جنوری کو الجزائر کی اہم ترین اسلامی جماعت نے آئندہ صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366746 تاریخ اشاعت : 2014/01/26
بین الاقوامی گروپ : الجزائر کی وزارت اوقاف و مذہبی امور کے سربراہ نے سال ۲۰۱۳ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں ۱۰۰ سے زائد مسجدوں اور قرآن کریم کی کلاسوں کے افتتاح کے بارے مِیں اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361283 تاریخ اشاعت : 2014/01/20