ایکنا: پانچ سو خواتین اور مرد حفاظ کے ساتھ ختم قرآن کی محفل منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517736 تاریخ اشاعت : 2024/12/31
ایکنا: شیخ محمود عبدالحکم مصری قرآء کی انجمن کے بانیوں میں شمار ہوتا ہے اور انکی تلاوت کا منفرد انداز تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517108 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
ایکنا: انجمن جهان اسلام نے شیخ محمد صدیق المنشاوی کی برسی کا پروگرام تنزانیہ میں منعقد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517073 تاریخ اشاعت : 2024/09/10
ایکنا: حفظ و قرآء کی انجمن نے توہین قرآن پر شدید مذمتی بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517059 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: اہل کربلا کے ماتمی دستے یکم محرم کی شام سے مسلسل حضرت ابوالفضل العباس (ع) کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516724 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
ایکنا: انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے الجزایر میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515818 تاریخ اشاعت : 2024/02/07
ایکنا: انجمن «ذکر» کے تعاون سے ماساچوست(MIT)، میں مختلف اسلامی موضوعات پر پرگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515530 تاریخ اشاعت : 2023/12/21
ایکنا یمن: انجمن علماء یمن نے مراکش میں زلزلہ اور لیبیا میں سیلاب پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے ان ممالک کے عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514951 تاریخ اشاعت : 2023/09/16
ایکنا مصر: مصری قرآء الائنس کے سربراہ شیخ محمد صالح حشاد نے میوزیک کے ساتھ تلاوت کی مذمت کرتے ہوئے نئے قانون سازی کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514865 تاریخ اشاعت : 2023/08/30
ایکنا غزہ: فلسطینی اتھارٹی کی وزارت اوقاف نے 39 ننھے حفاظ کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔
خبر کا کوڈ: 3514779 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
بین الاقوامی گروپ: «جزیره موریس» میں طلباء اور طالبات کے الگ الگ مقابلوں میں مختلف اداروں کے طالب علم شریک تھے
خبر کا کوڈ: 3361757 تاریخ اشاعت : 2015/09/13
بین الاقوامی گروپ: مسلمان علماء کی عالمی انجمن نے چینی حکومت سے درخواست کی ہے کہ اسلامی فریضے کی ادائیگی میں مسلمانوں کی مدد کرے
خبر کا کوڈ: 3321748 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صوبے «ایغدیر» کے انجمن علمائے اهل بیت(ع) نے یمن پر حملوں کی مذمت کردی.
خبر کا کوڈ: 3084022 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
بین الاقوامی گروپ: قرآنی ثقافت کی توسیعی کونسل کے سربراہ نے طلباء قرآنی مقابلوں کے انعقاد کو سراہتے ہوئے ان مقابلوں کو جہاد یونیورسٹی کا عظیم کارنامہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2657660 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
بین الاقوامی گروپ: انجمن اسلامی کرنفیلڈ کے طلباء کے تعاون سے مقابلہ حفظ منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1471408 تاریخ اشاعت : 2014/11/09
بین الاقوامی گروپ: اسلو میں انجمن حسینی کے تعاون سے تدریس قرآن مجید کلاسز کا اہتمام کیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 1456195 تاریخ اشاعت : 2014/10/01
بین الاقوامی گروپ: عید قربان کی نماز اتوار کو اسلو میں واقع حسینی انمجن میں ادا کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1456190 تاریخ اشاعت : 2014/10/01
بین الاقوامی گروپ : عالمی حفظ قرآن کریم نامی انجمن آل سعود کے تعاون سے چلنے والا سعودی عرب کا فعال ترین مذہبی ادارہ ہے جو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں بڑے پیمانے پر قرآنی مقابلوں ، کانفرنسوں اور سیمیناروں کا انعقاد کرتا ہے اور یہ ادارہ کلام وحی کے مبانی اور مفاہیم کو وہابیت اور قدامت پسندی کے روپ میں دنیا والوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367282 تاریخ اشاعت : 2014/01/27