شاهمیوه اصفهانی:
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے جج کا کہنا تھا کہ ملائیشیا کی جج نشست کو محفوظ رکھنا اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518862 تاریخ اشاعت : 2025/07/25
افغانی جج ایکنا سے:
ایکنا: مبین شاه رمزی اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے جج نے خاندان کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فیملی تربیت کا مرکز ہے اور یہاں سے حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517901 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
لبنانی قاری:
ایکنا: حوراء حیدر حمزه کا کہنا تھا کہ ترک قرآن صرف یہ نہیں کہ آپ تلاوت نہ کریں بلکہ دشمن کے مقابل تسلیم ہونا بھی ترک قرآن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517900 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے جج ز مشھد میں جج منٹ کے دوران۔
خبر کا کوڈ: 3517894 تاریخ اشاعت : 2025/01/30
ایرانی مقابلوں کا جج:
ایکنا: هاله فیروزی کا کہنا تھا کہ قاری کو ایک خاص سکون ایجاد کرنا چاہیے تاہم بہت زور سے تلاوت اس سکون کو خراب کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517893 تاریخ اشاعت : 2025/01/30
ایکنا: آستان مقدس حسینی و عباسی کے قاری سیدحسنین الحلو، نے قرآنی پروگرام «محفل» میں آستانے کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ: 3515932 تاریخ اشاعت : 2024/02/27
ایکنا: فاطمه علوش نے غزہ مجاہدین کی قربانیوں کو قرآنی تعلیمات سے اخذ شدہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515913 تاریخ اشاعت : 2024/02/23
ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بنگلہ دیشی جج قاری احمد بن یوسف الازهری، نے آیات ۲۲ تا ۲۹ سوره مطففین اور سورہ ناس و حمد کی تلاوت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3515876 تاریخ اشاعت : 2024/02/17
ایکنا: سوشل میڈیا پر ایک سوئیسی جج کے اسلام مخالف پوسٹوں پر مختلف لوگوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515541 تاریخ اشاعت : 2023/12/23
بین الاقوامی گروپ: یورپ میں حفظ و قرآ ت کے بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں معروف ایرانی قاری احمد ابوالقاسمی جج کے طور پر شریک تھے
خبر کا کوڈ: 3397228 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
بین الاقوامی گروپ: آل انڈونیشیاء طلباء قرآنی مقابلوں میں ایران کے قاری محمد حسین سعیدیان بطور جج شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3338589 تاریخ اشاعت : 2015/08/04
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں برترین معنی محور تلاوت ،صوت و لحن، تجوید، وقف و ابتدا، صحت قرائت اور بہترین جج کا اعلان اختتامی تقریب میں ہوگا
خبر کا کوڈ: 3304894 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ: شامی جج رفعت موفق علی دیب کا کہنا ہے کہ غیر عرب قاریوں کی تلاوت اور انداز ادائیگی دیکھ کر حیرت ہوئی
خبر کا کوڈ: 2670479 تاریخ اشاعت : 2015/01/04
شعبہ بین الاقوامی : کویت میں پانچویں بین الاقوامی" کویت ایوارڈ" میں جانبدارانہ رویہ باعث بنا کہ ایران قاری پوزیشن سے محروم رہ گئے۔
خبر کا کوڈ: 1394433 تاریخ اشاعت : 2014/04/13