ایکنا: نماز عید فطر میں عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518256 تاریخ اشاعت : 2025/04/01
ایکنا: شب قدر جسمیں ایک اہم عمل زیارت امام حسین و حضرت عباس(علیهما السلام) ہے اسی وجہ سے بڑی تعداد میں زائرین نے کربلاء اور سامراء حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3518218 تاریخ اشاعت : 2025/03/25
ایکنا: کربلاء کے «العمید ایوارڈ » مقابلوں میں ایرانی قراء دوسرے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3518158 تاریخ اشاعت : 2025/03/16
ایکنا: پانچواں بین الاقوامی مقابلہ « العمید ایوارڈ» انڈونیشیاء، آسٹریلیا اور عراق کے قراء کے درمیان شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518113 تاریخ اشاعت : 2025/03/09
ایکنا: آستانہ مقدس حسینی کے خصوصی مصحف کی رونمائی کی تقریب میں آستانہ کے متولی شیخ عبدالمهدی کربلایی اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518105 تاریخ اشاعت : 2025/03/08
ایکنا: رحیم شریفی، نے کربلاء کے«جایزه العمید» مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518096 تاریخ اشاعت : 2025/03/06
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کربلاء میں منعقد ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3518080 تاریخ اشاعت : 2025/03/04
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے قرآنی ادارے کے تعاون سے نیمہ شعبان پر زائرین کے لیے تصحیح قرآت کیمپز لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3517986 تاریخ اشاعت : 2025/02/15
ایکنا: کربلاء کی وزارت صحت کے مطابق نیمہ شعبان میں زائرین کے لیے بیس ہزار اسٹاف صحت کے حوالے سے خدمات انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517965 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
ایکنا: دایرةالمعارف قرآن و اهل بیت(ع) کی رونمائی چھٹے امام حسین(ع) کانفرنس میں کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3517938 تاریخ اشاعت : 2025/02/08
ایکنا: عراقی وزیرداخلہ کے مطابق نیمہ شعبان میں زائرین کی سیکورٹی کے لیےاقدامات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517922 تاریخ اشاعت : 2025/02/05
ایکنا: عراق-ایران علمی ٹیکنالوجی مقابلہ عراق کی وزارت تعلیم کے اعلی کمیشن کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517839 تاریخ اشاعت : 2025/01/20
ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کی جانب سے نشست میں عالمی یوم قرآن منانے کا جایزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517777 تاریخ اشاعت : 2025/01/09
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کی جانب سے ولادت امام محمدباقر(ع) اور شهادت امام هادی علیهما السلام کے پروگرامز منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517760 تاریخ اشاعت : 2025/01/05
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی نے المعید ایوارڈ مقابلوں کے رجسٹریشن مہم کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517690 تاریخ اشاعت : 2024/12/24
ایکنا: کربلاء معلی میں واقع حرم مطهر حضرت عباس (ع) میں شب جمعہ پر دعائے کمیل کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517637 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
ایکنا: صوبہ کربلاء میں شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517577 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
کربلاءمعلی کا سفر؛
ایکنا: آستان قدس رضوی کا وفد ساتویں «شوق تلاوت» مقابلوں کو کربلاء معلی میں منعقد کرانے عراق کا دورہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517558 تاریخ اشاعت : 2024/12/02
ایکنا: دارالقرآن آستان حسینی کے تعاون سے کربلا میں ہزار سے زائد طلبا و طالبات شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517228 تاریخ اشاعت : 2024/10/07
زائرین اربعین کے ہمراہ؛
نجف اشرف مدارس کی جانب سے «طریق الحسین» کربلا-نجف راستے پر طویل ترین نماز جماعت منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516979 تاریخ اشاعت : 2024/08/26