ایکنا: دارالافتاء مصر نے عالمی علماء الائنس کی جانب سے مسلحانہ جھاد فتوی پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518303 تاریخ اشاعت : 2025/04/11
ایکنا بیروت: عالمی علما الاینس کی فتوی کمیٹی نے بیان میں غزہ بارے فتوی صادر کیا ہے جس میں فلسطنیوں کی عسکری اور دیگر أمور میں امداد کو شرعی ذمہ داری قرار دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515218 تاریخ اشاعت : 2023/11/03
الازھر بین الاقوامی فتوی مرکز نے رپورٹ میں کہا ہے کہ حج کی عبادت جھاد کی مانند افضل عبادت ہے جو گناہوں کی بخشش کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514445 تاریخ اشاعت : 2023/06/10
بین الاقوامی گروپ: ملایشیاء کے صوبے «پنانگ» میں باقاعدہ فتوی صادر کیا گیاہے جسکے مطابق اذان کے علاوہ دیگر مقاصد کے لیے لاوڈاسپیکر استعمال نہیں کیا جاسکتا
خبر کا کوڈ: 3382053 تاریخ اشاعت : 2015/10/06
بین الاقوامی گروپ:ہندوستان میں 1000 سے زائد مسلم علماء نے داعش کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی قرار دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360927 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
بین الاقوامی گروپ: لبنانی عالم «شیخ صهیب حبلی نے «محمد رسول الله(ص)» کے حوالے سے سعودی مفتی کے اعتراض کو نادرست قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی فتوی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3357920 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
بین الاقوامی گروپ:خودکش حملوں کے خلاف 200 مذہبی علماء کی جانب سے جاری کیے گئے ایک مشترکہ فتوے میں اسے اسلامی شریعت کے تحت ناجائز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304893 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ:قطر میں رہائش پذیر مصری مفتی اور اخوان المسلمین کے معنوی باپ شیخ یوسف قرضاوی نے اپنے امریکی اور اسرائیلی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے اسرا ئیل کے ساتھ جنگ کو حرام قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1437943 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
بین الاقوامی گروپ:سوال: انٹر نیٹ کی سائٹوں پر نا محرم اجنبی عورتوں کی نیم عریاں و عریاں تصویریں، جو کہ آجکل کے جوانوں کا معمول ہو گیا ہے، دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
خبر کا کوڈ: 1398549 تاریخ اشاعت : 2014/04/22