بین الاقوامی گروپ:جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید ریاض حسین شاہ نے لاہور میں کارکنوں سے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف جدوجہد کرنا شرعی فریضہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 2920351 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
بین الاقوامی گروپ: شیخ احمد الطیب نے کہا ہے کہ اگر ان ممالک نے دہشت گردوں کی حمایت سے ہاتھ نہ کھینچا تو انکو دشمن ممالک شمار کریں گے
خبر کا کوڈ: 2917719 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
بین الاقوامی گروپ:حکومت نے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات کا ذمہ دار کالعدم لشکر جھنگوی کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے پرتشدد واقعات کا مقصد اپنے ارکان کی پھانسیاں رکوانے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2904363 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولہ ہر فرد کا دشمن ہے یہ عیسائی ، ہندو اور دیگر اقلیتوں کو بھی ہدف بناتا آرہا ہے
خبر کا کوڈ: 2882510 تاریخ اشاعت : 2015/02/22
بین الاقوامی گروپ: وہائٹ ہاؤس میں منعقدہ کانفرنس، جس میں ساٹھ سے زیادہ ممالک شریک ہوئے، میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ انتہاپسندی کو روکنے کے لیے صرف طاقت کا استعمال اس مسئلے کو مزید خراب کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2879202 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
بین الاقوامی گروپ:شیعہ قوم قربانی دیکر بھی ملک سے وفاداری کا نعرہ بلند کرتی ہے۔ مگر آخر کب تک ؟
خبر کا کوڈ: 2857355 تاریخ اشاعت : 2015/02/16
بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولہ ملک بھر میں سرگرم ہے، دہشت گردوں کے سیاسی سرپرست دہشت گردی کے خلاف ایکشن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں
خبر کا کوڈ: 2823809 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے شکارپور میں معصوم انسانوں کی شہادت کو المناک سانحہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2795039 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ: بدھ چار فروری کو دہشت گردی سے مقابلے کے عنوان پر سیمینار منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2793846 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ:حساس اداروں کے مطابق کچھ مدارس کا کالعدم دہشت گرد تنظیموں سے تعلق واضح ہے۔
خبر کا کوڈ: 2719408 تاریخ اشاعت : 2015/01/17
بین الاقوامی گروپ: فرانس واقعے کے بعد صرف چند دنوں میں پچاس بار مسلمانوں پر حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707352 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
بین الاقوامی گروپ: افریقی ملک نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو ھرام نے کاروائی کرتے ہوئے سینکڑوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2696471 تاریخ اشاعت : 2015/01/11
بین الاقوامی گروپ:مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے آئینی ترمیم میں دہشت گردی کو مذہب سے جوڑا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2674410 تاریخ اشاعت : 2015/01/05
بین الاقوامی گروپ: دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف دو روزہ کانفرنس آج اختتام پذیر ہوگی
خبر کا کوڈ: 2613881 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
بین الاقوامی گروپ: عاشورا کانفرنس اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے آسٹریا کے دارالحکومت میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2612833 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
بین الاقوامی گروپ:لیبیا میں شام اور عراق کے سے حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔ یہ "دولت اسلامیہ" کے دہشت گردوں کی جنگ کا میدان بن سکتا ہے۔ اس قسم کا انتباہ الجزائر کے اخبار "الخبر" نے مقامی طاقت کے اداروں کی جاسوسی پر مبنی معلومات کے حوالے سے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2611388 تاریخ اشاعت : 2014/11/24
بین الاقوامی گروپ:کوئٹہ شہر میں محرم کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایاگیا
خبر کا کوڈ: 1465652 تاریخ اشاعت : 2014/10/30
بین الاقوامی گروپ:وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشت گرد گروہوں سے مقابلے کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کے مثبت کردار کو سراہا
خبر کا کوڈ: 1450829 تاریخ اشاعت : 2014/09/16
بین الاقوامی گروپ:930 فرانسوی دہشت گردوں میں 60 عورتیں بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1450414 تاریخ اشاعت : 2014/09/15
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتہ برطانیہ میں ایک خاتون، ایک انگریز جوان کے ہاتھوں زبح ہونے کا واقعہ پیش آیا لیکن وہاں یہ پروپیگنڈا کیا گیا کہ یہ مسلمانوں کا کام ہے
خبر کا کوڈ: 1448234 تاریخ اشاعت : 2014/09/09