ایکنا: شیخ اکرم الکعبی نے آیتالله خامنهای، کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں شام اور دیگر بھی مزاحمتی بلاک میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517958 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
ایکنا: کمپوٹر گیم شوالیہ الاقصی نے صہیونیوں کو آگ بگولہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517605 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
حجتالاسلام شهریاری ایکنا سے:
ایکنا: عالمی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے طوفان الاقصی کو اسلامی دنیا میں وحدت کا عامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517365 تاریخ اشاعت : 2024/10/30
"مغل مسجد" ممبئی ہند میں
ایکنا دہلی: مدافعینِ قدس کے شہداء کے حوالے سے مسجدِ ایرانیان ٹرسٹ اور اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کے پروگرام میں شعراء، علماء کرام اور مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517356 تاریخ اشاعت : 2024/10/28
ایکنا: شیکاگو میں نشریاتی ادارے کے سربراہ کے مطابق طوفان الاقصی و جنگ غزه کے بعد مطالعہ قرآن میں بہت تیزی آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517294 تاریخ اشاعت : 2024/10/17
ایکنا : « طوفان الاقصی » نے ثابت کیا کہ افسانوی طاقت کی شکست اور انکو مغربی ایشیاء سے مٹانا مشکل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517236 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
ایکنا: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے ایک جج نے ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطینی حامی مظاہرین کو دو ماہ سے جاری احتجاج ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516682 تاریخ اشاعت : 2024/07/05
محمد بیات:
ایکنا: میڈل ایسٹ ماہر نے حالات بارے کہا کہ رھبر انقلاب نے بعض ممالک کو امریکہ و اسرائیل پر اعتماد بارے درست اشارہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516610 تاریخ اشاعت : 2024/06/21
شہداء کے تشیع جنازے میں'
ایکنا: ایران کے مرحوم صدر شہید آیت اللہ رئیسی کے نقطہ نظر سے الاقصیٰ طوفان ایک ایسا زلزلہ تھا جس نے صیہونی حکومت کے دل کو نشانہ بنایا اور عالمی سطح پر ایک تبدیلی پیدا کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516440 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
ایکنا: ایکس اکاونٹ (ٹوییٹر) پر رهبر معظم انقلاب کا پیغام عبری زبان میں شایع ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516221 تاریخ اشاعت : 2024/04/16
ایکنا اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کی جانب سے غزہ کی حمایت مین « طوفان الاقصی » کانفرنس لاڑکانہ میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515403 تاریخ اشاعت : 2023/12/03
آپریشن طوفانالاقصی کے بعد تلاوت آیت ۵ سوره اسراء کو ایرانی قاری سیدمحمد طاهایی، کی آواز میں سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515365 تاریخ اشاعت : 2023/11/27
ایکنا اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان فلسطینیوں کی عملی مدد کا اعلان کرے، یہ وقت دشمن کو طاقت دکھانےکا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515236 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
کلکتہ میں شیعہ سنی اتحاد کے ذریعے
ایکنا دھلی: مظلوم فلسطین پر غاصب اسرائیل کے ظلم و ستم کے خلاف کلکتہ میں عظیم الشان مارچ اور ریلی نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515224 تاریخ اشاعت : 2023/11/04
بمبئی کے امام مولانا نجیب الحسن زیدی:
ایکنا دھلی نو: حماس نے جو کچھ کیا وہ ایک دبا ہوا لاوا تھا جو ابل گیا مسلسل اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ظلم ہوتا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515123 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
نجیب زیدی
تہران ایکنا، بین الاقوامی قرآن نیوز ایجنسی نے فلسطین کے حالات کے پیش نظر، شعر گوئی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515122 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
پاکستانی مرجع تقلید؛
ایکنا نجف اشرف: مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے کہا ہے کہ نجف اشرف ہمیشہ سے فلسطین کے ساتھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515098 تاریخ اشاعت : 2023/10/13
مولانا محمد باقر رضا:
ایکنا، دہلی: مولانا محمد باقر رضا صاحب نے جمعہ کے خطبہ میں اسرائیل کے جلد نابود ہونے کی حالات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515097 تاریخ اشاعت : 2023/10/13