پاکستان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے سرکردہ رہنما اور ممتاز قانون داں، اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور یمن فوج بھیجنا ’دو الگ الگ معاملے ہیں‘ جنھیں، بقول اُن کے، ’باہم گڈمڈ کرنا درست نہیں
خبر کا کوڈ: 3150433    تاریخ اشاعت : 2015/04/15

بین الاقوامی گروپ:من تنازعے میں غیر جانبدار رہنے کے پاکستان ی فیصلے پر خلیجی ممالک میں سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور معروف اماراتی اخبار ”الامارات الیوم“ نے ایک تازہ مضمون میں کہا ہے کہ پاکستان خلیجی ممالک کا مثالی اتحادی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3148255    تاریخ اشاعت : 2015/04/15

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے یمن کے سلسلے میں حکومت اسلام آباد کے فیصلے کو پاکستان کا داخلی مسئلہ قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3134327    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ:چوہدری نثار علی خان نے اماراتی وزیر مملکت کی جانب سے دیے گئے پاکستان کے خلاف بیان پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی وزیر مملکت کا بیان سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3134324    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام امین شہیدی نے اپنی ایک تقریر میں کہا : متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو دھمکی کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3134322    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ:علامہ راجہ ناصر نے کہا کہ اگر کوئی ملک پاکستان کو اپنی کالونی سمجھتا ہے تو وہ قطعی مغالطے میں ہے۔ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اورزمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر اپنے فیصلے کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 3127889    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

بین الاقوامی گروپ:جنرل احمد العسیری کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن میں جنگوئوں کیخلاف جاری آپریشن میں پاک فوج کی شمولیت کے خواہاں ہیں
خبر کا کوڈ: 3122430    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ:ناصر عباس جعفری نے بیان کیا : پاکستان کو یمن معاملہ میں کسی قسم کے غیر ذمہ دارانہ کردار کی بجائے غیر جانبدار رہ کر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان اندرونی طور ایک بڑی جنگ کا شکار ہے۔ مختلف سرحدوں پر فوج درکار ہے
خبر کا کوڈ: 3096935    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

بین الاقوامی گروپ: عرب اتحاد، فلسطین اور غزہ میں خاموش کیوں تھا/ عرب حاکموں کی وجہ سے آج شام اور عراق میں مساجد اور مزارات تباہ کیے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3089310    تاریخ اشاعت : 2015/04/05

بین الاقوامی گروپ: پاکستان نے یمن کی لڑائی میں شمولیت کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر بمباری میں کسی پاکستان ی طیارے نے حصہ نہیں لیا،پاک فضائیہ کا کوئی طیارہ اپنی فضائی حدود سے باہر ہی نہیں گیا
خبر کا کوڈ: 3073797    تاریخ اشاعت : 2015/04/01

بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے یمنی باغیوں کے خلاف جنگ میں مدد کرنے کے لیے اپنی فوج کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3066724    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے یمن کے مظلوم عوام کے خلاف ظالمانہ اور وحشیانہ جنگ کا آغاز کرکے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ سعودی عرب باطل اور شیطانی محاذ کا علمبردار سرغنہ ہے جسے بڑے شیطان امریکہ اور اس کے طرفدار ممالک کی حمایت حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 3066720    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

بین الاقوامی گروپ: ثالث بننے کی بجائے جنگ میں شمولیت کسی طور قابل قبول نہیں۔ آغارضا
خبر کا کوڈ: 3059506    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

بین الاقوامی گروپ: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ نے انکشاف کیا کہ ابھی نئی نئی معلومات آرہی ہیں کہ اگر اسرائیل ایران پر حملہ کرتا ہے تو سعودی عربیہ ایران کیخلاف اسرائیل کو اپنی فضائی سپیس دے گا، سعودی عرب چاہتا ہے کہ سنی دنیا کا اتحاد قائم ہو جائے، ایسی صورتحال میں پاکستان کو کسی صورت اسلامی ممالک کے داخلی مسائل میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3051358    تاریخ اشاعت : 2015/03/28

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے : سیاسی مفاد پرستوں نے قائداعظم کے پاکستان کو بحرانوں ، دہشت گردی، انتہا پسندی، بجلی کی لوڈشیڈ نگ، مہنگائی اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا
خبر کا کوڈ: 3040126    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے صدر ممنوں حسین نے کہا ہےکہ ان کا ملک امریکہ کی سربراہی میں داعش کے خلاف نام نہاد اتحاد میں شامل نہیں ہوگا
خبر کا کوڈ: 3007529    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

بین الاقوامی گروپ: کراچی میں برسی سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے کہا کہ شہید کے نظریاتی عاشقان، آئی ایس او کے جوانوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ شہید ڈاکٹر نقوی کی زندگی، انکے نظریات و افکار کی آگاہی حاصل کرتے ہوئے انکی راہ و مشن کو ہر قیمت پر جاری رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 2990570    تاریخ اشاعت : 2015/03/16

بین الاقوامی گروپ: سرکاری ٹیلی ویژن سے انٹرویو میں چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان کے بعض شدت پسند ایسے ہیں جنہیں اُن کی تنظیموں سے نکال دیا گیا اور اُنھوں نے شہرت کے حصول کے لیے داعش میں شمولیت کا اعلان کیا لیکن اس وقت پاکستان میں اس شدت پسند گروپ کا کوئی وجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2972498    تاریخ اشاعت : 2015/03/13

بین الاقوامی گروپ: مذہبی مدارس جہاں ہزاروں کی تعداد میں سفید ٹوپیاں پہنے طلباء قرآن مجید پڑھنے میں مگن ہیں۔اب ان مدارس پر سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2953208    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ:برطانوی اخبار نے دعویٰ کیاہے کہ سعودی عرب پاکستان ی وزیر اعظم نواز شریف پر زور دیں گے کہ وہ داعش کیخلاف ریاض کے دفاع کو مضبوط بنانے میں مدد دیں اور داعش سمیت دیگر عسکریت پسند جماعتوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ریاض میں پاکستان ی فوج میں اضافہ کریں
خبر کا کوڈ: 2941596    تاریخ اشاعت : 2015/03/07