بین الاقوامی گروپ: ملک بھرمیں اشک بار آنکھوں سے لاکھوں زائرین نے سیدالشہدأء کا سوگ منایا
خبر کا کوڈ: 3393217 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3392810 تاریخ اشاعت : 2015/10/23
بین الاقوامی گروپ: لشکر جھنگوی کو تخریب کاری کے لیے فراہم شدہ بیس کروڑ برآمد ، کئی دہشت گرد گرفتار
خبر کا کوڈ: 3391140 تاریخ اشاعت : 2015/10/21
بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نیٹ ورک کی موجودگی پروفاقی حکومت تذبذب کا شکار ہوگئی
خبر کا کوڈ: 3388858 تاریخ اشاعت : 2015/10/19
بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ شہدا منیٰ کے لواحقین کو پانچ لاکھ اور زخمیوں کو 1 لاکھ روپے تک معاوضہ ادا کیا جائے گا ، معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3385973 تاریخ اشاعت : 2015/10/16
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے صوبہ پنجاب و سندھ اور دیگر صوبوں میں داعش کے نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔سی ٹی ڈی نے 53 داعش دہشت گردوں پر مشتمل فہرست بھی تیار کردی ہے جبکہ داعش اور وہابی مراکز کا آپس میں گہرا گٹھ جوڑ ہے، طالبان کےحامی وہابی مراکز اب داعش کے حامی بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385292 تاریخ اشاعت : 2015/10/14
بین الاقوامی گروپ: تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ تعصب کے بغیر شفاف انکوائری چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3382582 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
بین الاقوامی گروپ: امام خمینیؒ یونیورسٹی میں مجلسِ وحدت مسلمین قم کے شعبہ سیاسیات اور میڈیا سیل کے اہم اراکین کی ہنگامی نشست ہوئی۔جس میں سانحہ مِنیٰ اورایران میں مقیم طالب علموں کو پاکستان ایمبیسی کی طرف سے پاسپورٹ کے سلسلے میں درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی
خبر کا کوڈ: 3381789 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
بین الاقوامی گروپ:پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے داعش کو القاعدہ سے بھی بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر اس کا سایہ بھی پڑنے نہیں دیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3379275 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ:سیکرٹری خزانہ وقار مسعود نے کہا کہ ملک میں شدت پسندوں کے حملوں کی وجہ سے سالانہ پانچ ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران 80 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3375709 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے سابق وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ میں تقریبا تین سو پاکستان ی حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3374725 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ: پاکستان یوں کی توہین ناقابل برداشت ہے/ سعودیوں کے پاوں نہیں پڑسکتے
خبر کا کوڈ: 3374519 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ:گزشتہ ایک عشرے سے ملک میں ہونے والے بم دھماکوں، خودکش حملوں اورفرقہ واریت کے باعث پاکستان بدامن ممالک کی اولین فہرست میں شامل ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3374222 تاریخ اشاعت : 2015/09/29
بین الاقوامی گروپ:ملک بھر میں ہزاروں فرزندان اسلام عید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3370651 تاریخ اشاعت : 2015/09/26
بین الاقوامی گروپ:یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسرائیل، ترکی، سعودی عرب خطے میں امریکا کے قریبی دوست اور حلیف ہیں اور دوسری جانب امریکن آفیشلز کے اعترافات کے مطابق وہابی اور تکفیری قوتیں ہیں جو کہ امریکی و مغربی منصوبوں پر عمل پیرا ہیں
خبر کا کوڈ: 3365808 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
بین الاقوامی گروپ: عید الاضحی کی مناسبت سے تین چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3365177 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
بین الاقوامی گروپ: بانی پاکستان اہل بیت (ع) کے عاشق اور قاری قرآن تھے جنکی زندگی اسلام اور پاکستان کے لیے وقف تھی
خبر کا کوڈ: 3361306 تاریخ اشاعت : 2015/09/12
بین الاقوامی گروپ: نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہویے دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان میں آپریشن شروع کیا جائے
خبر کا کوڈ: 3361193 تاریخ اشاعت : 2015/09/11
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر ہے جو کہ حضرت محمد ﷺ کے جانشین حضرت علی شیر خدا کے لقب 'حیدر' سے منسوب ہے
خبر کا کوڈ: 3358728 تاریخ اشاعت : 2015/09/06
بین الاقوامی گروپ:درسہ حجتیہ قم المقدس کے مطہری ہال میں مفتی جعفر حسینؒ کی برسی کی تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اہل تشیع کو اچھوت بنا دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3358159 تاریخ اشاعت : 2015/09/05