بین الاقوامی گروپ: مختلف شہروں میں لدھیانوی کے انٹرویو نشر کرنے پر اہل تشیع کے مظاہرے
خبر کا کوڈ: 2890505 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دفتر خارجہ نے دولت اسلامی عراق وشام (داعش) کے حوالے سے اپنی خاموشی توڑتے ہوئے سخت گیر گروہ کو ملک کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2888178 تاریخ اشاعت : 2015/02/23
بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولہ ہر فرد کا دشمن ہے یہ عیسائی ، ہندو اور دیگر اقلیتوں کو بھی ہدف بناتا آرہا ہے
خبر کا کوڈ: 2882510 تاریخ اشاعت : 2015/02/22
بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع کری روڈ پر واقع جامع مسجد و امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکے کے نتیجے میں ۲ افراد شہید جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2870518 تاریخ اشاعت : 2015/02/19
بین الاقوامی گروپ؛ پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر شکارپور نماز جمعہ میں ہونے دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف لانگ مارچ کے شرکا ساحلی شہری کراچی کے مصروف ترین علاقے نمائش چورنگی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2865242 تاریخ اشاعت : 2015/02/18
بین الاقوامی گروپ: «پنجاب» کے «اهل بیت(ع)» کالج کی دعوت پر قم کے علماء کا دورہ کرایا گیا
خبر کا کوڈ: 2843134 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین لیڈر کے مطابق تکفریت کے خلاف ملک گیر اتحاد تشکیل دیا جایے گا
خبر کا کوڈ: 2830315 تاریخ اشاعت : 2015/02/09
بین الاقوامی گروپ؛ایران کیجانب سے ملت عراق و شام کا دفاع 8 سالہ جنگ کے امتحان میں استقامت کا نتیجہ ہے۔ ورکر کنونشن سے خطاب
خبر کا کوڈ: 2820320 تاریخ اشاعت : 2015/02/07
بین الاقوامی گروپ: حکومت پورے ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کو یقینی بنائے اور دہشت گر دوں اور اُن کے ٹھکانوں کے خلاف کریک ڈاون کرے۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان
خبر کا کوڈ: 2793840 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ:داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے طالبان کے سابق ترجمان حافظ سعید خان کو خطے کا کمانڈر مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2770252 تاریخ اشاعت : 2015/01/27
بین الاقوامی گروپ: سابق وفاقی وزیر مذہبی اُمور و جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنما کا کہناہے کہ حکومت اُن دہشتگردوں اور اُنکے سرپرستوں کیخلاف کاروائی کرنے سے کترا رہی ہے جنکو مخصوص عرب ممالک فنڈنگ کر رہے ہیں۔ اس سے حکومت کا ہی نقصان ہے،
خبر کا کوڈ: 2757871 تاریخ اشاعت : 2015/01/24
بین الاقوامی گروپ:یوم میلاد کے حوالے سے ملک بھر کے شہروں میں مساجد، بازاروں گلیوں اور گھروں کو جگمگانے کے لیے برقی قمقموں کا استعمال کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2670921 تاریخ اشاعت : 2015/01/04
پاکستان سمیت آج دنیا بھرمیں مسلمان اپنے آخری نبی محمد (ص) کی ولادت کی مناسبت سے عیدمیلادالنبی انتہائی عقیدت واحترام سے منارہے ہیں ، اس موقع پر ملک بھر میں جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیںجبکہ چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں دن کاآغاز21توپوں کی سلامی سے ہوا
خبر کا کوڈ: 2670458 تاریخ اشاعت : 2015/01/04
بین الاقوامی گروپ: 2014 افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کی شکست کا سال ہے۔عوامی اجتماع سے خطاب
خبر کا کوڈ: 2652180 تاریخ اشاعت : 2014/12/30
بین الاقوامی گروپ:حالیہ دنوں پاکستان سے تعلق رکھنے والے خاص مکتبہ فکر کے افراد کو بحرینی شہریت دینے پر بات کرتے ہوئے معروف صحافی کا کہنا تھا کہ پاکستان سے انتہاپسندوں کی کھیپ لیجانا سانپ پالنے کے مترادف ہے، انتہا پسند کبھی بھی کسی کے دوست نہیں ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 2649111 تاریخ اشاعت : 2014/12/29
بین الاقوامی گروپ:آج عام شیعہ سوال کرتا ہے کہ کیا شیعہ مسلمانوں کے قاتل دہشتگردوں کو ریاستی سرپرستی حاصل ہے؟
خبر کا کوڈ: 2626625 تاریخ اشاعت : 2014/12/24
بین الاقوامی گروپ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر آئی ٹی یونیورسٹی اور بہادر خان ویمن یونیورسٹی سمیت پاک فوج کے تحت چلن والے گریڈن کالج کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2624750 تاریخ اشاعت : 2014/12/22
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل ایاد بن امین مدنی نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم، دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کے مقصد سے پاکستان کے شہر پشاور میں اسلامی ملکوں کے سفراء اور علماء کی شرکت سے امن کے موضوع پر ایک اجلاس تشکیل دیگی۔
خبر کا کوڈ: 2624724 تاریخ اشاعت : 2014/12/22
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں طالبان دہشت گردوں کے اہم حامی اور لال مسجد کے خطیب ملا عبد العزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2623600 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
بین الاقوامی گروپ: میں شہداء کے خانواوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور یہ اعلان کرتا ہوں کہ اسلامی جمہوریہ ایران، انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے کے لئے پاکستان کی حکومت کےساتھ مکمل تعاون کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621945 تاریخ اشاعت : 2014/12/19