بین الاقوامی گروپ: لندن میں دو بچوں کی ماں نجی اسلامی سکول سے اپنے بچوں کو لانے جا رہی تھی کہ اس دوران تین خواتین پر مشتمل گروپ اس کی طرف لپکا اور اسے حجاب پہننے پر بُرا بھلا کہتے ہوئے اس پر مکوں کی بارش کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3312340 تاریخ اشاعت : 2015/06/09
بین الاقوامی گروپ:ایک سعودی عالم نے فتویٰ دیا تھا کہ فٹبال کے میچز دیکھنا خواتین کے لیے حرام یا ممنوع ہونا چاہیے، اس لیے کہ وہ کھلاڑیوں کی ٹانگیں دیکھتی ہیں
خبر کا کوڈ: 3309252 تاریخ اشاعت : 2015/05/30
بین الاقوامی گروپ:بریڈفورد کی مسلم خواتین کی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں خواتین کی پہلی مسجد تعمیر کی جائے گی۔ اس شہر میں مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3297568 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
بین الاقوامی گروپ: حجت الاسلام لیاقت مرتضوی نے اسلام میں خواتین کے مقام پر خطاب کیا
خبر کا کوڈ: 3280097 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
بین الاقوامی گروپ:ابھا، عسیر: سعودی عرب میں بہت سی بیروزگار خواتین مجبوراً ہسپتالوں اور دیگر مراکز میں مردوں کو نہلانے کا کام کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3275752 تاریخ اشاعت : 2015/05/09
بین الاقوامی گروپ: خواتین ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی رہنماوں نے کہا کہ اسلام نے عورت کو اس کا جائز حق اور مقام دیا ورنہ اس سے بیشتر معاشروں میں عورت کو کبھی بھی برابری کے حقوق میسر نہ تھے
خبر کا کوڈ: 3255044 تاریخ اشاعت : 2015/05/04
بین الاقوامی گروپ: خواتین کا بین الاقوامی مقابلہ قرآن بعنوان «الهاشمی» امان شہر میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3190724 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ میں مسلمان خواتین ۷۱ فیصد کمتر مواقعوں کے ساتھ مشکلات سے دوچار ہیں
خبر کا کوڈ: 3185576 تاریخ اشاعت : 2015/04/21
بین الاقوامی گروپ: حضرت زهراء(س) کے قرآن سے تعلق کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں خواتین دانشوروں کی بھرپور شرکت
خبر کا کوڈ: 3147053 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
بین الاقوامی گروپ: اسلام عورت کو جو حقوق و تحفظ اور اعلی مقام فراہم کرتا ہے وہ مقام و مرتبہ کوئی اور دین فراہم نہیں کرتا
خبر کا کوڈ: 3006381 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
بین الاقوامی گروپ؛ مقررین نے آنحضرت (ص) کی خواتین پر احسانات اور توجہ کو سراہتے ہوئے اسلام میں خواتین کے مقام کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2893687 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
بین الاقوامی گروپ؛ ولادت حضرت زینب(س) کے موقع پر جارجیا خواتین کونسل اور مسلم کیمونٹی کے سربراہ شیخ «رامین ایگیداف» کے تعاون سے محفل جشن منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 2893686 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
بین الاقوامی گروپ: خواتین کیلئے مخصوص اپنی نوعیت کی پہلی مسجد کا گذشتہ دنوں باقاعدہ افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2803981 تاریخ اشاعت : 2015/02/03
بین الاقوامی گروپ: «حضرت فاطمه زهرا(س)» قرآنی کورس آستانہ حسینی کے شعبہ دار القرآن الکریم کے تعاون سے جکارتہ میں جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2793844 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ: دنیا بھر میں اسلامی تنظیموں کی جانب سے تیسرے عالمی یوم حجاب منانے پر آمادگی کا اظھار
خبر کا کوڈ: 2793837 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ: جہاں یورپ میں اسلام مخالف تبلیغات میں اضافہ ہورہا ہے وہاں برطانیہ میں بھی مسلمان خواتین کے خلاف نفرت روز بروز بڑھتی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 2657669 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
بین الاقوامی گروپ:عالم اسلام کے بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت الله سیستانی نے کہا کہ جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ کی زیارت کے لئے پیدل سفر کر رہے ہیں وہ نیک اخلاق اور دین مبین اسلام کی تعلیمات پر پابند رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2616400 تاریخ اشاعت : 2014/12/08
بین الاقوامی گروپ: افغانستان کی کمیٹی برائے امور خواتین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ناپسندیدہ اور اسلام مخالف رسومات پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 2614229 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
بین الاقوامی گروپ:سعودی وزارت داخلہ نے ایک دفعہ پھر خبردار کردیا ہے کہ جو خاتون ڈرائیونگ کرتے پکڑی گئی اسے سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 1463252 تاریخ اشاعت : 2014/10/24
بین الاقوامی گروپ: «کینبرا»میں باحجاب ہوکر مسلم خواتین کو گلدستے پیش کرکے آسٹریلین خواتین نے اپنی حمایت کا مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 1458443 تاریخ اشاعت : 2014/10/08