ایران

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: سعودی فنکارنے سعودی حکومت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے پہلے سعودی حکومت نے رسول اکرم (ص) پر فلم کیوں نہ بنائی
خبر کا کوڈ: 3364582    تاریخ اشاعت : 2015/09/18

بین الاقوامی گروپ:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں سے خطاب میں فرمایاکہ نظریاتی، ثقافتی اور سیاسی شعبوں میں اثر و رسوخ ، اقتصادی اور سیکورٹی سے متعلق شعبوں میں اثر و رسوخ سے زیادہ خطرناک ہیں اور مقابلے کے لیے ہوشیار رہنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3364463    تاریخ اشاعت : 2015/09/17

بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکی سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیلی کہتے ہیں کہ وہ ایران کی جانب سے 25 سال تک آسودہ ہوگئے ہیں لیکن ان شاء اللہ اسرائیل آئندہ 25 سال کو نہیں دیکھ پائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3361084    تاریخ اشاعت : 2015/09/10

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران ی قوم کا سب سے بڑا دشمن ہے
خبر کا کوڈ: 3357769    تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ: روسی مفتی کونسل کی جانب سے ایران ی صدرکو افتتاحی پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3357732    تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ: ایران میں ہونیوالے معاہدہ کے بعد بدلتے ہوئے منظر نامہ پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہا : حالیہ ایران و مغربی ممالک معاہد ہ کے بعد جہاں دنیا میں مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی وہیں مسئلہ فلسطین سمیت کئی اہم ایشوز پر کوئی پوزیشن تبدیل نہیں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 3355944    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے انتہا پسندی کے خلاف تمام ممالک کے متحد ہونے پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 3355848    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ: مختلف ممالک سے نمائندے شریک ہوں گے «محمود نوروزی» اور «جواد سلیمانی» ایران کی نمایندگی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3351093    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ: مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے چھٹے اجلاس کا اہم مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے باوجود امت اسلامی کی مشکلات کے حل کے لیے ایران کوشش کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 3345431    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ: دارالقرآن مرکز کا قیام ایران ی رایزنی مرکز کے تعاون سے قائم کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3341350    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے روم میں اپنے اطالوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کے مستقبل میں بشار اسد کا کوئی کردار نہیں ہو گا-
خبر کا کوڈ: 3340090    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ:امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ اگر کانگریس ایران ی جوہری معاہدے میں مداخلت کرتی اور امریکا ایران پر حملہ کردیتا تو اس کے جواب میں اسرائیل میں راکٹ برسائے جاتے
خبر کا کوڈ: 3339356    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ:صیہونیوں کی جانب سے فلسطینی بچے کو جلا کر مار ڈالنے کے واقعے پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3337513    تاریخ اشاعت : 2015/08/01

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا : اسرائیل کے لیے ایک فٹ زمین کا بھی ہم قائل نہیں ، نہر سے بحر تک مکمل آزادی ہمارا مقصد ہے
خبر کا کوڈ: 3337054    تاریخ اشاعت : 2015/07/31

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3335368    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ: دمشق کے ثقافتی مرکز «دار الأسد» میں منعقدہ کانفرنس میں ایران ی وزیر ثقافت بھی شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3332553    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ: الکوثر چینل میں جاری مقابلہ حسن قرآت بعنوان «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» میں ایران کے «محمد زاهدی» مقام اول حاصل کرنے میں کامیاب قرار
خبر کا کوڈ: 3329144    تاریخ اشاعت : 2015/07/19

ایک امریکی اخبار نے وکی لیکس کے حوالے سے سعودی عرب کی ایران مخالف کاروائیوں کے بارے میں خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 3328942    تاریخ اشاعت : 2015/07/17

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3328658    تاریخ اشاعت : 2015/07/15

بین الاقوامی گروپ:ویانا میں ایران ی جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کا معاہدہ طے پا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3328071    تاریخ اشاعت : 2015/07/14