بین الاقوامی گروپ: ایران ی صدر کے نمایندہ خصوصی مرتضی سرمدی اور حزب اللہ رہنما کی ملاقات میں یمن کی صورتحال پر غور کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3121206 تاریخ اشاعت : 2015/04/11
بین الاقوامی گروپ: ایران ی وزیر خارجہ نے وزیراعظم نواز شریف کو یمن میں سیز فائر پر عملدرآمد کے حوالے سے بھی تجاویز پیش کیں، ملاقات میں پاک ایران سرحد سے متعلق امور کے علاوہ دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔
خبر کا کوڈ: 3116064 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ:پاکستان یمن میں جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3116062 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ: ایران ی حافظ اورقاری، پیمان ایازی نے چھٹے بین الاقوامی مقابلوں میں ججز کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3116057 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ: ایران اور مغربی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ طے پانے کے بعد اسرائیل کی پریشانی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے اور اس ملک کے وزیراعظم مسلسل واویلا کررہے ہیں کہ یہ معاہدہ ایران کو نیوکلیئر طاقت بنانے اور اسرائیل کی تباہی کا سبب بنے گا
خبر کا کوڈ: 3085156 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے عراقی قوم کو شہر تکریت کی آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے
خبر کا کوڈ: 3073798 تاریخ اشاعت : 2015/04/01
بین الاقوامی گروپ: ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈربریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ یقینی طور پر کامیابی علاقے کی قوموں کامقدر ہے اور ناکامی و رسوائی قوموں کے دشمن کو نصیب ہو گی
خبر کا کوڈ: 3066722 تاریخ اشاعت : 2015/03/31
بین الاقوامی گروپ: چھٹے قرآنی مقابلوں میں حفظ، قرآت اور تجوید کے شعبے شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3059518 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ: انصارللہ پر سعودی حملوں میں درجنوں شہید اور زخمی ہوگئے ہیں/ شہید اور زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل/ انصارللہ نے بدلے کا اعلان کردیا
خبر کا کوڈ: 3045225 تاریخ اشاعت : 2015/03/27
بین الاقوامی گروپ: آزربایجان میں ایران ی سفر محسن پاک آیین نے یمن کی صورتحال پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے بیرونی مداخلت روکنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3045219 تاریخ اشاعت : 2015/03/27
بین الاقوامی گروپ:شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دی میتسورا نے کہا ہے کہ ایران ، شام کا بحران حل کرنے میں کلیدی کردار کا حامل ہے-
خبر کا کوڈ: 2935055 تاریخ اشاعت : 2015/03/06
بین الاقوامی گروپ:اہل سنت رہنما نے اسلام آباد میں منعقدہ فورم سے اپنے خطاب میں کہا کہ تہران میں منعقدہ ایک کانفرنس کے موقع پر مولانا شیرانی نے شیعہ عقائد کو نشانہ بنایا لیکن دوسری جانب سے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا گیا، سعودیہ کو بھی یہ روایت ڈالنا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 2920373 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران شہید ہونے والوں کے نام کا احترام اور یاد کو باقی رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
خبر کا کوڈ: 2915440 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ علاقے میں داعش کے دہشت گردانہ اقدامات کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2888177 تاریخ اشاعت : 2015/02/23
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے نائب اول اسحاق جہانگیری جو عراق کے سفر پر ہیں انہوں نے نجف اشرف میں وہاں کے مرجع کرام حضرت آیت الله شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات اور گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 2883679 تاریخ اشاعت : 2015/02/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر ہونے والےخود کش حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2855063 تاریخ اشاعت : 2015/02/15
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کے استکبار سے مقابلہ،مظلوموں کی حمایت اور آزادی جیسے افکار سے یمنی انقلاب نے جنم لیا ہے
خبر کا کوڈ: 2843136 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
بین الاقوامی گروپ: ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل فیروز آبادی نے کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں مکمل امن ہے اور امریکہ، برطانیہ اور فرانس وہاں کا صورت حال بگاڑنے کی کوشش نہ کریں-
خبر کا کوڈ: 2840038 تاریخ اشاعت : 2015/02/11
بین الاقوامی گروپ: اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے دن پر ملک بھر میں انقلاب ریلیاں برآمد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 2834861 تاریخ اشاعت : 2015/02/11
بین الاقوامی گروپ: فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب میں رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ۲۲ بھمن کو عوام دشمنوں کا جواب پیش کریں گے
خبر کا کوڈ: 2828083 تاریخ اشاعت : 2015/02/09