ایران

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: معروف ایران ی قاری محسن کارگر ملائشیاء مقابلوں میں ایران کی نمائندگی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3306248    تاریخ اشاعت : 2015/05/22

بین الاقوامی گروپ: جنوبی افریقہ کا قاری محمد ظهیر بن‌حسین عمر زرداد بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت میں پوزیشن لینے کے حوالے سے پر امید ہے
خبر کا کوڈ: 3306245    تاریخ اشاعت : 2015/05/22

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی مذاکرات میں دفاعی اور فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت کے مطالبے کے حوالے سے کہا کہ کسی صورت اس کی اجازت نہیں ملے گی
خبر کا کوڈ: 3306059    تاریخ اشاعت : 2015/05/21

بین الاقوامی گروپ: ججزکمیٹی انچارج عبدالرسول عبایی کا کہنا ہے کہ حفظ مقابلوں کا معیار بہت اعلی ہے
خبر کا کوڈ: 3305501    تاریخ اشاعت : 2015/05/19

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کےکمانڈر نےکہا ہےکہ خلیج فارس میں اغیار کی مداخلت کی کوئی ضرورت نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3305046    تاریخ اشاعت : 2015/05/18

بین الاقوامی گروپ: ایران کی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے عوام کو امداد پہنچانے میں کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے ذمہ دار آل سعود اور امریکہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3299678    تاریخ اشاعت : 2015/05/13

بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف کے مقابلوں کے تمام شعبوں جیسے حفظ،قرآت اور ججز کے لیے انڈونیشیاء کے قرآنی دانشور شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3295239    تاریخ اشاعت : 2015/05/13

بین الاقوامی گروپ:امریکہ، ایران کے سلسلے میں خوف کی فضا قائم کرکے علاقے کے عرب ملکوں میں اپنا دفاعی نظام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3288703    تاریخ اشاعت : 2015/05/11

بین الاقوامی گروپ: عربی اخبار «الوفاق» کے مطابق «یمنی خواتین اور بچوں کی مظلومیت »، کے عنوان پر نشست میں انصاراللہ کے نمائندے بھی شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3280108    تاریخ اشاعت : 2015/05/10

بین الاقوامی گروپ: ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ داعش، دنیائے اسلام کے لئے ایک بڑا مسئلہ ہے-
خبر کا کوڈ: 3255043    تاریخ اشاعت : 2015/05/04

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ ایران ی بحری بیڑے خلیج عدن میں بھرپور طریقے سے موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 3206870    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے ایران میں علاج کروانے والے یمنی باشندوں اور انسان دوستانہ امداد کے حامل طیارے کو فوجی دھمکی دے کر، یمن کے دارالحکومت صنعا ایئر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی
خبر کا کوڈ: 3200318    تاریخ اشاعت : 2015/04/24

بین الاقوامی گروپ: علاقائی طور پر ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے خوف سے آل سعود گردوغبار اڈا کر فیصلہ کن طوفان مچانے کا شور مچا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3199251    تاریخ اشاعت : 2015/04/24

بین الاقوامی گروپ: «رضا گلشاهی» اور «محمد‌علی اسلامی» ایران کی نمایندگی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3133108    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فوج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کو یقینا شکست ہو گی
خبر کا کوڈ: 3127899    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

بین الاقوامی گروپ: ایران ی صدر کے نمایندہ خصوصی مرتضی سرمدی اور حزب اللہ رہنما کی ملاقات میں یمن کی صورتحال پر غور کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3121206    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ: ایران ی وزیر خارجہ نے وزیراعظم نواز شریف کو یمن میں سیز فائر پر عملدرآمد کے حوالے سے بھی تجاویز پیش کیں، ملاقات میں پاک ایران سرحد سے متعلق امور کے علاوہ دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔
خبر کا کوڈ: 3116064    تاریخ اشاعت : 2015/04/10

بین الاقوامی گروپ:پاکستان یمن میں جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3116062    تاریخ اشاعت : 2015/04/10

بین الاقوامی گروپ: ایران ی حافظ اورقاری، پیمان ایازی نے چھٹے بین الاقوامی مقابلوں میں ججز کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3116057    تاریخ اشاعت : 2015/04/10

بین الاقوامی گروپ: ایران اور مغربی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ طے پانے کے بعد اسرائیل کی پریشانی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے اور اس ملک کے وزیراعظم مسلسل واویلا کررہے ہیں کہ یہ معاہدہ ایران کو نیوکلیئر طاقت بنانے اور اسرائیل کی تباہی کا سبب بنے گا
خبر کا کوڈ: 3085156    تاریخ اشاعت : 2015/04/04