بین الاقوامی گروپ:صیہونیوں کی جانب سے فلسطینی بچے کو جلا کر مار ڈالنے کے واقعے پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3337513 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا : اسرائیل کے لیے ایک فٹ زمین کا بھی ہم قائل نہیں ، نہر سے بحر تک مکمل آزادی ہمارا مقصد ہے
خبر کا کوڈ: 3337054 تاریخ اشاعت : 2015/07/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3335368 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ: دمشق کے ثقافتی مرکز «دار الأسد» میں منعقدہ کانفرنس میں ایران ی وزیر ثقافت بھی شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3332553 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
بین الاقوامی گروپ: الکوثر چینل میں جاری مقابلہ حسن قرآت بعنوان «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» میں ایران کے «محمد زاهدی» مقام اول حاصل کرنے میں کامیاب قرار
خبر کا کوڈ: 3329144 تاریخ اشاعت : 2015/07/19
ایک امریکی اخبار نے وکی لیکس کے حوالے سے سعودی عرب کی ایران مخالف کاروائیوں کے بارے میں خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 3328942 تاریخ اشاعت : 2015/07/17
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3328658 تاریخ اشاعت : 2015/07/15
بین الاقوامی گروپ:ویانا میں ایران ی جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کا معاہدہ طے پا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3328071 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ: ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ اگر جوہری مذاکرات ناکام رہے، تو ایران اپنی یورینیم کی افزودگی کی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3327161 تاریخ اشاعت : 2015/07/12
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے طلباء کے اجتماع سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ مغربی لیبرالیزم سے اسلام کاتعلق اور تصور نادرست اور غیر اسلامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3327155 تاریخ اشاعت : 2015/07/12
بین الاقوامی گروپ: پانچ غیر مسلم ممالک فلپائن،کروشیا،بلجیم،روس اور کینیڈا سے قرآنی نمائندے مقابلوں میں شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3326849 تاریخ اشاعت : 2015/07/12
بین الاقوامی گروپ: انیسویں بین الاقوامی قرانی مقابلوں میں ججز کے اعلان کے مطابق سعودی حافظ قرآن مقام اول کے حصول میں کامیاب رہا
خبر کا کوڈ: 3326122 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک قرآنی نمائش کی اختتامی تقریب خانہ فرہنگ راولپنڈی میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3325781 تاریخ اشاعت : 2015/07/08
بین الاقوامی: انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حسن صوت میں نمایاں پوزیشن لینے والوں کو انعامات دیے گئے
خبر کا کوڈ: 3325779 تاریخ اشاعت : 2015/07/08
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم قدس کی مناسبت سے باکو میں قائم ایران ی ثقافتی مرکز میں سیمینار منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3325435 تاریخ اشاعت : 2015/07/07
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری توانائی کے ادارے نے ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے نتائج سے مغرب کو خبردار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3323556 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ: عالمی بحران اور تکفیری تحریکوں کے ظہور کے بعد پیچیدہ عالمی صورتحال میں ہم قرآن مجید کی پناہ اور رہنمائی میں کام کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3323273 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں 80 اسلامی،عربی اور دیگر ممالک سے قاری اور حافظ شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3318552 تاریخ اشاعت : 2015/06/26
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کی مناسبت سے تینوں فورسز کے سربراہان ، اعلی حکام اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں مزاحمتی اور مقاومتی اقتصاد اور معیشت کو عملی جامہ پہنانے کے طریقوں، چیلنجوں اور مثبت نتائج کی تشریح کے ضمن میں ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں فیصلہ کن نکات بیان کئے
خبر کا کوڈ: 3318040 تاریخ اشاعت : 2015/06/24
بین الاقوامی گروپ:افغان صدر اشرف غنی نے ایران کے اسکولوں میں افغان مہاجر بچوں کے داخلے کا حکم دینے پر رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3317400 تاریخ اشاعت : 2015/06/22