ایکنا: تلاوت آیات ۱۶ تا ۲۱ سوره یوسف(ع)سوره «علق» سیدپارسا انگشتان کی آواز میں سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518453 تاریخ اشاعت : 2025/05/09
ایکنا: ایران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے نشست ماہرین کی موجودگی میں منعقد کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518436 تاریخ اشاعت : 2025/05/06
ایکنا: مسجد رحمتیہ تہران میں سیدمحمد حسینیپور کی تلاوت + آڈیو و تصاویر
خبر کا کوڈ: 3518423 تاریخ اشاعت : 2025/05/04
حجتالاسلام مسجد جامعی
ایکنا: ویٹکن میں ایران ی سفیر کا کہہنا تھا کہ پاپ فرانسیس آرجنٹائن میں پلا بڑھا ہے اور فیڈل کاسٹرو کی شخصیت کے ہمراہ انکا دور رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518410 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
ایکنا: نسل کشی عالمی الاینس کی متقاضی ہے تاکہ بدترین مظالم کو روکا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3518399 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
ایکنا: فلسطین کے مختلف آزادی بخش تحریکوں نے پیغامات میں بندرعباس حادثے پر ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518393 تاریخ اشاعت : 2025/04/28
حجتالاسلام مسجد جامعی
ایکنا: ویٹکن میں سابق ایران ی سفیر پاپ فرانسیس نے واضح الفاظ میں صہیونی جرائم کی مذمت کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518390 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
ایکنا: محمدجواد دلفانی اور مجتبی علیرضالو، نے لیبیا کے قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518386 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
ایکنا: «مهدی زارع بی عیب» ایران ی نمایندنے نے ویٹکن نمایندہ آفس میں پاپ کی وفات پر تعزیتی ریفرنس بک میں دستخط کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518380 تاریخ اشاعت : 2025/04/26
ایکنا: بین الاقوامی خواتین قرآنی مقابلوں میں ایران ی نمایندے نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518366 تاریخ اشاعت : 2025/04/23
ایکنا: ایران کے ممتاز محقق اور قرآنی علوم کے ماہر بہاؤالدین خرمشاہی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب تہران میں فرہنگستانِ زبان و ادب فارسی (اکیڈمی آف پرشین لینگوئج اینڈ لٹریچر) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518341 تاریخ اشاعت : 2025/04/18
ندائے آسمانی
ایکنا: تلاوت آیه ۲۸۶ سوره بقره قاری یونس شاهمرادی، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518334 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
سیماییصراف:
ایکنا: ایران ی وزارت علوم و تحققیات نے طلباء مظاہرے میں کہا کہ ہم ایران ی یونیورسٹیوں میں فلسطینی طلباء کی آمد کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518328 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ویڈیو | تلاوت استاد «ابوالفضل علامی»
خبر کا کوڈ: 3518325 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
ایکنا: حفظ کل قرآن اور حفظ قرآئات عشر کے شعبوں میں ایران ی قاریوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518315 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
ایکنا: ایران ی وزیرخارجہ نے عمانی وزیر خارجہ سے گفتگو میں دونوں ممالک کے تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے ایران -امریکہ مذاکرات میں کردار پر انکا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518313 تاریخ اشاعت : 2025/04/13
ایکنا: اردنی قرآنی جج شیخ سمیح خالد احمد عثامنه نے استاد عبدالرسول عبایی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518299 تاریخ اشاعت : 2025/04/10
ایکنا: ایران ی قاریوں کی جامب سے عراق کے مختلف شہروں میں تیس قرآنی محافل منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518289 تاریخ اشاعت : 2025/04/08
مسجد کبود ایران کے شهر تبریز میں فیروزہ مانند گنبد کے ساتھ خوبصورت مسجد ہے جہاں اسلامی آرٹ کا شاہکار نمونہ دیکھا جاسکتا ہے اور شائقین اسلامی تاریخ کے عنوان سے اس مسجد کو دیکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518275 تاریخ اشاعت : 2025/04/05
ایکنا: بسیج فاونڈیشن نے اسلامی جمہوریہ کے دن کے حوالے سے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوری کے ریفرنڈم میں لوگوں کا ووٹ دراصل طاغوت اور کفر سے انکار تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518260 تاریخ اشاعت : 2025/04/02