ایکنا: پاپ «لئون چهاردهم» نے ایران -اسرائیل جنگ پر منطقی فیصلے پر زور دیتے ہوئے گفتگو اور امن کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3518646 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
آیتالله سیدیاسین موسوی:
ایکنا: امام جمعہ بغداد نے حالیہ علاقائی صورت حال کو امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایک طے شدہ سازش کا حصہ قرار دیا اور اس کے پس پردہ اہداف سے خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518645 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: ایران پر حملوں کے حوالے سے قرآنی ایکٹویسٹوں نے بھی شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518642 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: مقبوضہ علاقوں میں ایران کے جوابی حملوں کے خوف سے ایمرجنسی نافذ اور سب سے بڑے ائیرپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518641 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: ایران کے شہروں اور عام رہایشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518640 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: آیتالله العظمی سیستانی نے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے جسمیں ایران ی شخصیات کی شہادت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518639 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا : اسرائیل نے ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایران ی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی ,فریدون عباسی اور عام شہری بھی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518638 تاریخ اشاعت : 2025/06/13
ایکنا نیوز- غاصب رژیم نے حملوں سے اپنے لئے سخت سزا کا مقدمہ فراہم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518637 تاریخ اشاعت : 2025/06/13
سرزمین وحی پر؛
ایکنا نیوز: ایران کے کاروان نور قرآنی گروپ کے بین الاقوامی قاری نے سوره مبارکه صافات کی تلاوت سرزمین وحی میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518632 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
ایکنا: ادارہ حج و زیارت جمهوری اسلامی ایران کو حجاج کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے پر ایوارڈ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518620 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
ایکنا: ایران کے مایہ ناز قاری نے سرزمین وحی میں ایران ی حجاج کے درمیان تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518601 تاریخ اشاعت : 2025/06/05
ایکنا: طباطبائیوں کا تاریخی گھر قاجار دور کے یادگار مکانات ہیں جو سال 1250 قمری دور سے متعلق ہے اور اس دور میں امراء نے سید جعفر طباطبائی کے نام سے کاشان میں تیار کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518600 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
رھبر معظم امام خمینی کی برسی پر؛
ایکنا: انقلاب اسلامی اور امام کا درس خود مختاری اور اپنی توانائیوں پر اعتماد کرنا ہے دوسرے ہمیں فیصلوں پر مجبور نہیں کر سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3518597 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
ایکنا: حسین فردی و حبیب صداقت، دو نامور ایران ی قراء نے اس خصوصی اجلاس میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518596 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
ایکنا: قاری و مؤذن مسجد ارک تہران، ابو الفضل شفائینیک، مسجد کے لیے گرانقدر خدمات کے بعد دار فانی کو وداع کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518578 تاریخ اشاعت : 2025/06/01
ایکنا: قومی سیمینار بعنوان" حج میں اسلامی وحدت اور فلسطین کا دفاع" کے عنوان سے سیمینار میں حج کے امیدوار،علماء اور مذہبی رہنما شریک ہوں گے جہاں ولی فقیہ کا نمایندہ خصوصی بھی خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518574 تاریخ اشاعت : 2025/05/31
ایکنا: قرآنی ٹی وی پروگرام "محفل" کی ٹیم نے تنزانیہ میں خوجہ شیعوں کے لیے ایک روح پرور اور پرشور قرآنی تقریب کا انعقاد کیا، جسے عوام کی بڑی تعداد نے سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518561 تاریخ اشاعت : 2025/05/29
رهبر معظم پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں:
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای کی پاکستانی وزیر اعظم اور وفد سے ملاقات، غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے ایران و پاکستان کی مشترکہ اور مؤثر سرگرمیوں کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518556 تاریخ اشاعت : 2025/05/28
خدام قرآن سیمینار
ایکنا: منوچہر نوحسرشت کی نمایاں ترین فنی شناخت قرآن کریم کی کتابت ہے ، ایک عظیم عمل جو روح کی پاکیزگی، ذہنی یکسوئی اور کلامِ الٰہی سے بے پایاں محبت کا تقاضا کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518536 تاریخ اشاعت : 2025/05/25
ایکنا: گروہ "تواشیح نور" کے اراکین نے سرزمین وحی میں موجود ایران ی حجاج کے درمیان، محفل انس با قرآن کریم کے دوران روحانی اور معنوی نعتیہ و تواشیح پروگرام پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518527 تاریخ اشاعت : 2025/05/23