ایکنا: عرب و اسلامی ممالک کے 20 وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور اس حکومت کے تمام اقدامات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518667 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
پاکآیین
ایکنا: قومی اتحاد کے تسلسل، مسلح افواج کی بھرپور حمایت، انتقام کی ضرورت اور افواہوں پر توجہ نہ دینے کو قوم کی دانشمندی کی علامت قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518666 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
سیدمحمدهادی قاسمی:
ایکنا: حج ۱۴۰۴ کے لیے بھیجے گئے قرآنی کاروان نور اس ہفتے کے اختتام تک سعودی عرب میں موجود رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518664 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: مفتی اعظم عمان کی پاکستان کے ایران کی حمایت پر تحسین، پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518663 تاریخ اشاعت : 2025/06/17
ایکنا: اس ویڈیو میں غاصب رژیم پر ایران ی راکٹوں کی بارش کو بخوبی دیکھی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518661 تاریخ اشاعت : 2025/06/17
ایکنا: ایران کے آٹھویں مرحلے کے میزائل حملے، مقبوضہ علاقوں میں وسیع تباہی کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518659 تاریخ اشاعت : 2025/06/17
ایکنا: او آئی سی اور عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518656 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
امریکن مسلمان کونسل مطالبہ؛
ایکنا: امریکن مسلمان کونسل نے ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ ایران - اسرائیل جنگ میں شامل نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3518653 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
ایکنا: شهید محمدمهدی طهرانچی کی قرآنی محافل میں شرکت کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518651 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
ایکنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے آج صبح مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملوں کی لہر، جو صہیونی حکومت کی جانب سے ایران ی سرزمین پر حملے کے جواب میں کی گئی، عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر زیر بحث آ گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518649 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: الازہر مصر نے صہیونی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ممالک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518648 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: تبلیغات اسلامی کونسل نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عید غدیر کی تقریبات اس سال تہران سمیت پورے ملک میں سب سے زیادہ "صہیونیت مخالف" تقریبات میں تبدیل ہو جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518647 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: پاپ «لئون چهاردهم» نے ایران -اسرائیل جنگ پر منطقی فیصلے پر زور دیتے ہوئے گفتگو اور امن کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3518646 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
آیتالله سیدیاسین موسوی:
ایکنا: امام جمعہ بغداد نے حالیہ علاقائی صورت حال کو امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایک طے شدہ سازش کا حصہ قرار دیا اور اس کے پس پردہ اہداف سے خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518645 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: ایران پر حملوں کے حوالے سے قرآنی ایکٹویسٹوں نے بھی شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518642 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: مقبوضہ علاقوں میں ایران کے جوابی حملوں کے خوف سے ایمرجنسی نافذ اور سب سے بڑے ائیرپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518641 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: ایران کے شہروں اور عام رہایشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518640 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: آیتالله العظمی سیستانی نے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے جسمیں ایران ی شخصیات کی شہادت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518639 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا : اسرائیل نے ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایران ی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی ,فریدون عباسی اور عام شہری بھی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518638 تاریخ اشاعت : 2025/06/13
ایکنا نیوز- غاصب رژیم نے حملوں سے اپنے لئے سخت سزا کا مقدمہ فراہم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518637 تاریخ اشاعت : 2025/06/13