ایکنا: نوجوانوں کی ٹیم نے آیات ۴۷ تا ۴۹ سوره مبارکه ذاریات کی تلاوت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518515 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
ایکنا: نامور ایران ی قاری اور کاروان قرآنی نور کے رکن نے بیت اللہ الحرام کے زائرین کے مجمع میں آیاتِ کلام اللہ مجید کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518514 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
رہبر معظم انقلاب کا شہید رئیسی کو خراج:
ایکنا: ہر دلعزیز رئیسی ایک الہی حکومت کے ذمہ دار کی مکمل خصوصیات کا عملی نمونہ تھا۔ اس نے تھکن نہ ماننے والی محنت کے ساتھ عوام، ملت کی آبرو، عزت اور وقار کے لیے خدمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518513 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
وزیر علوم:
ایکنا: ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتیں مصنوعی ذہانت (AI) کے حیرت انگیز فوائد سے فائدہ اٹھانے کے لیے کم تیاری رکھتی ہیں، یہ خدشہ موجود ہے کہ مصنوعی ذہانت کے فوائد دنیا میں منصفانہ طور پر تقسیم نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518507 تاریخ اشاعت : 2025/05/20
ایکنا: نیاسر ایران کے شھر کاشان کے پہاڑی دامنوں میں گلِ محمدی کے کھلنے کے ساتھ ہی ایک بار پھر قدیم رسمِ گلاب کشیدگی منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518504 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
حامد ولیزادہ؛
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے رکن حامد ولیزادہ نے کہا ہے کہ جو قاری قرآن، کاروانِ قرآنی نور کا حصہ ہوتا ہے، اُس پر ایسی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جنہیں بہرصورت انجام دینا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3518502 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
ایکنا: ایران ی صدر نے خطاب میں کہا کہ شہدائے خدمت سادگی، صداقت اور عوامی مزاج کے لیے مشہور تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518501 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
سربراہ کاروان قرآنی نور
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے سربراہ محمد جواد کاشفی نے کہا ہے کہ اس سال حج ۱۴۰۴ کے لیے قرآنی نور کاروان میں ۲۰ افراد شامل ہیں اور حج کے دوران مکہ مکرمہ قرآنی محافل منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518482 تاریخ اشاعت : 2025/05/14
ایکنا: لیبیا میں تیرہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے ابتدائی مرحلے کے نتائج کا اعلان- ایران ی نمائندے فائنل مرحلے میں نہ پہنچ سکے۔
خبر کا کوڈ: 3518476 تاریخ اشاعت : 2025/05/13
آیتالله اعرافی
ایکنا: ملک بھر کے حوزہ ہائے علمیہ کے مدیر آیت اللہ علیرضا اعرافی نے حالیہ برسوں میں قرآن اور تفسیر کے میدان میں بنیادی تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ 20 سے زائد علمی شعبے قائم کیے جا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518475 تاریخ اشاعت : 2025/05/13
ایکنا: اسلام آباد ورکشاپ میں ایران ی استاد غلام رضا شاہ میوہ پاکستانی قرآء کی رہنمائی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518469 تاریخ اشاعت : 2025/05/12
ایکنا: تلاوت آیات ۱۶ تا ۲۱ سوره یوسف(ع)سوره «علق» سیدپارسا انگشتان کی آواز میں سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518453 تاریخ اشاعت : 2025/05/09
ایکنا: ایران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے نشست ماہرین کی موجودگی میں منعقد کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518436 تاریخ اشاعت : 2025/05/06
ایکنا: مسجد رحمتیہ تہران میں سیدمحمد حسینیپور کی تلاوت + آڈیو و تصاویر
خبر کا کوڈ: 3518423 تاریخ اشاعت : 2025/05/04
حجتالاسلام مسجد جامعی
ایکنا: ویٹکن میں ایران ی سفیر کا کہہنا تھا کہ پاپ فرانسیس آرجنٹائن میں پلا بڑھا ہے اور فیڈل کاسٹرو کی شخصیت کے ہمراہ انکا دور رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518410 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
ایکنا: نسل کشی عالمی الاینس کی متقاضی ہے تاکہ بدترین مظالم کو روکا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3518399 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
ایکنا: فلسطین کے مختلف آزادی بخش تحریکوں نے پیغامات میں بندرعباس حادثے پر ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518393 تاریخ اشاعت : 2025/04/28
حجتالاسلام مسجد جامعی
ایکنا: ویٹکن میں سابق ایران ی سفیر پاپ فرانسیس نے واضح الفاظ میں صہیونی جرائم کی مذمت کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518390 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
ایکنا: محمدجواد دلفانی اور مجتبی علیرضالو، نے لیبیا کے قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518386 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
ایکنا: «مهدی زارع بی عیب» ایران ی نمایندنے نے ویٹکن نمایندہ آفس میں پاپ کی وفات پر تعزیتی ریفرنس بک میں دستخط کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518380 تاریخ اشاعت : 2025/04/26