شام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ :مسلم خواتین اہل خانہ کوصدربشارکیخلاف لڑنے جانے سے روکیں،برطانوی پولیس
خبر کا کوڈ: 1399462    تاریخ اشاعت : 2014/04/26

بین الاقوامی گروپ: شام ی فوج شہر ’’صرخہ‘‘ پر اپنا کنٹرول جمانے کے بعد اس ملک کے تاریخی شہر معلولا میں داخل ہوئی اور اسے بھی مکمل طور پر اپنے اختیار میں کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1395395    تاریخ اشاعت : 2014/04/15

بین الاقوامی گروپ : آج شام میں حضرت زینب(ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر شیعہ اور سنی ممتاز شخصیات سمیت شہریوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جشن کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1383913    تاریخ اشاعت : 2014/03/07

بین الاقوامی گروپ : یورپین حکام کو القاعدہ کے ہمراہ دہشت گردانہ کاروائیوں میں سرگرم اپنے مسلمان شہریوں کے بارے میں شدید تشویش لاحق ہے کیونکہ کہ ان کو اس بات کا یقین ہے کہ جب یہ لوگ واپس لوٹیں گے تو اس وقت یورپین ممالک کے لیے بہت بڑا خظرہ ثابت ہوں گے اور شام ی فوجیوں کے ہاتھوں ان کی ہلاکت ہی اس خطرے کو ٹال سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380068    تاریخ اشاعت : 2014/02/25

بین الاقوامی گروپ : شام کے شہر "حلب" میں واقع "احرار ال شام " نامی دہشت گرد جماعت کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں اس جماعت کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380067    تاریخ اشاعت : 2014/02/25

بین الاقوامی گروپ : شام میں دہشت گرد گروپوں نے "داریا" میں واقع حضرت سکینہ(ع) کے روضہ مبارک پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے بعد گنبد سمیت حرم کے دیگر حصہ کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371884    تاریخ اشاعت : 2014/02/07

بین الاقوامی گروپ : شام کے شمال مشرقی شہر "قامشلی" کے مسیحی جوانوں نے "داعش" نامی دہشت گرد گروپ کے مقابلے کے لے مزاحمتی محاذ تشکیل دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371604    تاریخ اشاعت : 2014/02/05

بین الاقوامی گروپ : داعش ( شام اور عراق میں اسلامی حکومت) نامی گروپ نے شام کے صوبہ " الرقة " میں خواتین پر مشتمل پہلا عسکری ونگ تشکیل دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1370447    تاریخ اشاعت : 2014/02/03

بین الاقوامی گروپ :گزشتہ روز شام کے دارالحکومت دمشق میں رہبر انقلاب کے خصوصی نمائندے کی موجودگی میں "مسلمان ؛ مغرب پرستی اور تکفیری فکر" کے عنوان سے علمائے اسلام کی دسویں سالانہ کانفرنس منعقد کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367804    تاریخ اشاعت : 2014/01/28

بین الاقوامی گروپ : شام کے صوبہ حلب میں حکومت مخالف ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ داعش نے شام ی سرحد کے قریب واقع ترکی کے صوبوں میں دہشت گردانہ کاروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1364500    تاریخ اشاعت : 2014/01/23

بین الاقوامی گروپ : داعش ( شام اور عراق میں اسلامی حکومت) نامی دہشت گرد تنظیم نے اپنے اسلام مخالف اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے شام کے شہر رقہ کی تاریخی مسجد کو منہدم کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361805    تاریخ اشاعت : 2014/01/21

بین الاقوامی گروپ : شام کے صدر بشار الاسد نے ملک میں جاری بحران کے حل کے لیے مذہبی اداروں کے کردار پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359861    تاریخ اشاعت : 2014/01/16