ایکنا: قرآنی خطاطی پروجیکٹ عراق کی «وارث الانبیاء» یونیورسٹی میں شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517459 تاریخ اشاعت : 2024/11/15
ایکنا: ایرانی ماہر کے مطابق عراق ی قرآنی مقابلوں میں ایرانی ججز کی خدمات کا اعتراف انکی کارکردگی پر دلیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517458 تاریخ اشاعت : 2024/11/15
عراق مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں؛
ایکنا: عراق ی وزیراعظم نے تقریب میں کہا کہ اسلامی اقدار کے ساتھ بحرانوں پر قابو پانے اور متحد ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517434 تاریخ اشاعت : 2024/11/11
ایکنا: عراق کے بین الاقوامی قرآنی ایوارڈ میں مختلف اسلامی اور عرب ممالک سے 31 امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517420 تاریخ اشاعت : 2024/11/09
ایکنا: علمی سیمینار « مختلف نظریوں کے اثرات قرآن کے رو سے » آستانہ علوی کے تعاون سے«دیاله» میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517262 تاریخ اشاعت : 2024/10/12
یوسف الناصری:
عراق ی مجلس مذاہب کے اسپیکر نے آج صہیونی جنگ کے مقابل مسلم علما کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج منافقت سے مشکل ترین جنگ لڑی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517235 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
ایکنا: بارہویں بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول «خال» مصری، ایرانی اور بنگلہ دیشی قرآء کے ساتھ منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517131 تاریخ اشاعت : 2024/09/20
ایکنا: آیتالله خامنهای نے پیغام میں عراق ی مہمان نوازی پر شکریے کا پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517085 تاریخ اشاعت : 2024/09/12
ایکنا: حفظ و قرائت قرآن قرآنی ایوارڈ مقابلے عراق کے ادارہ اوقاف کے تعاون سے نومبر کو عراق ی دارالحکومت میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517015 تاریخ اشاعت : 2024/08/31
ذیقار یونیورسٹٰی عراق استاد ایکنا سے؛
ایکنا: ستار قاسم عبداللہ نے اربعین زیارت کے سماجی، سیاسی اور روحانی پہلوؤں پر گفتگو میں اس عظیم مذہبی واقعہ کو دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا واقعہ قرار دیا، جس میں ایک نئی اسلامی تہذیب کے قیام کا نوید موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516994 تاریخ اشاعت : 2024/08/27
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ہزاروں زائرین پاکستان کے مختلف شہروں سے کوئٹہ سے ہوتے ہوئے ایران و عراق کی طرف سفر کرتے ہیں جہاں عوام کی ان سے محبت دیدنی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516948 تاریخ اشاعت : 2024/08/20
عراقی وزیراعظم
ایکنا: محمد شیاع السوڈانی نے توقع ظاہر کی ہے کہ عراق 23 ملین زائرین کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516938 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
چہلم امام حسین پر؛
ایکنا: عراق ی وزارت داخلہ کے مطابق موصل کے گیارہ دہشت گرد گرفتار کرلیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516893 تاریخ اشاعت : 2024/08/10
ایکنا: آٹھویں «قومی حفظ قرآن» مقابلوں میں مختلف شہروں سے ۲۵۰ حفاظ شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516824 تاریخ اشاعت : 2024/07/29
ایکنا: اربعین خدمات رسانی کمیٹی کے مطابق تین ہزار ۵۰۰ ایرانی اور ۴۰ هزار عراق ی موکب اول صفر سے خدمت رسانی کا کام شروع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516792 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: عراق ی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق عاشورا میں زائرین کو مختلف جہگوں پر منتقل کرنے کے لیے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516744 تاریخ اشاعت : 2024/07/15
ایکنا: عراق ی وزیر داخلہ نے سلامتی اور استحکام کو بڑھانے اور مضبوط کرنے کے لیے وسیع کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک کی جانب سے تاسوعا (9 محرم)، عاشورا اور اربعین کی زیارتوں کے انعقاد کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516679 تاریخ اشاعت : 2024/07/04
ایکنا: العمارہ شہر کی ایک معمر عراق ی خاتون نے اپنا چھوٹا سا گھر قرآن کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اسے قرآنی درسگاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516655 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
ایکنا: عراق ی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے اربعین جانے والوں کے لیے پالیسی بیان کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516560 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
ایکنا: عباسی دور میں عراق تلاوت کا مرکز رہا اور اب تک اس کے اثرات باقی ہیں تاہم عصر حاضر میں وہ جوش و رونق موجود نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516545 تاریخ اشاعت : 2024/06/09