عراق

iqna

IQNA

ٹیگس
عراقی خاتون جج:
تہران(ایکنا) ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی خاتون جج نے کہا کہ جیسے رہبرمعظم نے تاکید کی ہے کہ آن لاین قرآنی سرگرمی جاری رکھی جائے لہذا قرآنی امور میں کسی چیز کو مانع نہ بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3511455    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس عسکری کے تعاون سے حشد الشعبی فاونڈیشن کے لیے پروفیشنل قرآنی کورس کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511392    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

کاظمین میں لاکھوں عزادار حرم کاظمین علیہ السلام میں عزاداری کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511388    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

تہران(ایکنا) مدارس کے طلبا کے درمیان حفظ و قرآت مقابلے آستانہ عباسی کے تعاون سے منعقد کیے گیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511373    تاریخ اشاعت : 2022/02/25

تہران(ایکنا) عراق میں قرآنی صلاحتیوں کو سامنے لانے اور انکو نکھارنے کے حوالے سے پروگرام آستانہ حسینی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511351    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

مقاومت اسلامی عراق کے مختلف گروپوں پر مشتمل رابطہ کمیٹی نے امارات پر حملے کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511258    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

عراقی رہنما:
تہران(ایکنا) قومی حکمت کے رہنما سید عمار الحکیم نے آیت‌الله سیدمحمدباقر حکیم کی شہادت کی برسی پر کہا کہ عراق ی اسرائیل سے تعلقات کی مخالفت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511256    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

تہران(ایکنا) عراق کے اندر اور باہر سے ہزاروں زائرین شهادت امام هادی(ع) پر سامرا میں جمع ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511246    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

تہران(ایکنا) عراق ی نجباء گروپ نے حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کی وفات پر تسلیت کا پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511234    تاریخ اشاعت : 2022/02/02

تہران(ایکنا) ایران کے بعد عنقریب عراق اور شام کے مقدس مقامات کے لیے زمینی راستے کھل رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3511230    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

تہران (ایکنا) عراق ی شیعہ الاینس کے حوالے سے سرگرم کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ وحدت کی راہ میں امریکی سازش رکاوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511212    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

تہران(ایکنا) بین الاقوامی آن لائن قرآنی مقابلہ «أم أبیها» میں ایران، عراق ، سعودی عرب اور لبنان سے ۶۳ خواتین شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511200    تاریخ اشاعت : 2022/01/29

سنسی خیز میچ میں ایران نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ میں کامیابی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3511196    تاریخ اشاعت : 2022/01/28

آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے تعاون سے عراق اورمشہد مقدس کے زائرین کو زیادہ سے زیادہ خدمات کی فراہمی کے لئے آستان قدس رضوی کے مختلف شعبوں کےعہدیداروں کا ایک وفد عراق روانہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511182    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت با سعادت حضرت زهرا(س) پر «هفته عفاف» فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511155    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

بین الاقوامی گروپ: اربعین ملین مارچ کے زا‏ئرین آج اپنے ہدف تک پہنچ گئے اور کربلا کی سرزمین پر براجمان ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3506754    تاریخ اشاعت : 2019/10/19

بین الاقوامی گروپ: سیدالشہد حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا چہلم اب بالکل قریب آگیا ہے اور کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ کرنے والے مکتب حسینی کے متوالوں اور عاشقان سید الشہدا کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3506753    تاریخ اشاعت : 2019/10/18

بین الاقوامی گروپ: شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بہر میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی عالم اسلام کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505718    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

بین الاقوامی گروپ: عراق کے شمالی صوبہ صلاح الدین میں مسجد کے باہر بم دھماکے کے باعث2افراد ہلاک اور3دزخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3503664    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ داعش کا خاتمہ قریب ہے اور ہم دو ماہ کے اندر اندر اس خونخوار گروہ کا کام تمام کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503576    تاریخ اشاعت : 2017/09/24