بین الاقوامی گروپ:امریکہ نے پچاس ملکوں کی مدد سے داعش کے خلاف جو اتحاد بنایا ہے، اس پورے اتحاد کی پچھلے دو تین سالوں میں کوئی ایسی مضبوط کارروائی نظر نہیں آتی، جس کی وجہ سے ہم کہیں کہ داعش کو نقصان پہنچا ہے
خبر کا کوڈ: 3308111 تاریخ اشاعت : 2015/05/26
بین الاقوامی گروپ:مغربی عراق کے شہر الرمادی کو داعش دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3307295 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی مقابلوں کے عراق ی جج «نجم عبدالله مطهر» نے ایرانی قاری کی تلاوت اور طرز تلاوت کو قابل تعریف قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3306247 تاریخ اشاعت : 2015/05/22
بین الاقوامی گروپ:شمالی عراق کے شہر موصل میں تحریک اہلسنّت و الجماعت نے داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا-
خبر کا کوڈ: 3304618 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
بین الاقوامی گروپ: آیتالله بشیر نجفی نے داعش کو باہر نکالنے کے لیے رضا کار فورسز میں شرکت کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3295245 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
بین الاقوامی گروپ: عراق کے سیکورٹی ذرائع نے دہشتگردوں کے قبضے سے صوبہ صلاح الدین کی مکمل آزادی کی خبر دی ہے
خبر کا کوڈ: 3293167 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
بین الاقوامی گروپ: گورنر بغداد نےزائرین کے راستوں پر سخت انتظامات کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3293126 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
عراق ی کردستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق کے سنی عوام کو بھی داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لینا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3275750 تاریخ اشاعت : 2015/05/09
بین الاقوامی گروپ:حضرت امام علی علیہ السلام کے حرم مطہر کے زائرین اور مجاورین نے گزشتہ روز امام علی (ع) بٹالین کے ایک شہید کا جلوس جنازہ نکال گیا جو اسلامی مقدسات کی حفاظت میں داعش کے ہاتھوں شہید ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3228641 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول «سعید بنجبیر» کے ہمراہ قرآنی محفل کا اہتمام/ ایرانی قاریوں کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3199248 تاریخ اشاعت : 2015/04/24
بین الاقوامی گروپ: زرائع کے مطابق ابوبکر البغدادی یوکرائن میں موجود ہے اور اسکی گرفتاری کی کوشش جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3190730 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
بین الاقوامی گروپ: الکوثر اسلامی یونیورسٹی میں قرآنی تلاوت پروگرام کا اہتمام کیا گیا جہاں عراق ی قاریوں نے خوبصورت آواز میں دلوں کو گرمایا
خبر کا کوڈ: 3140600 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے عراق ی قوم کو شہر تکریت کی آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے
خبر کا کوڈ: 3073798 تاریخ اشاعت : 2015/04/01
بین الاقوامی گروپ: عراق کی اہم سیاسی شخصیات اور اہلسنت علمائے دین نے داعش تکفیری دہشتگرد گروہ کے مقابلے میں عراق ی عوامی رضاکاروں کے خلاف مصر کی جامعۃالازہر اور سعودی وہابیوں کے مواقف پر کڑی تنقید کی ہیں-
خبر کا کوڈ: 3027953 تاریخ اشاعت : 2015/03/23
بین الاقوامی گروپ: مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر سید علی الفیاض کے مطابق اس گروہ کا ارادہ تھا کہ نجف اشرف میں دو بڑے دہشت گردانہ آپریشن کے لئے لازمی مقدمہ فراہم کرے ۔
خبر کا کوڈ: 2961967 تاریخ اشاعت : 2015/03/11
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کی 19 سالہ خاتون ایوانا ہوفمین پہلی ایسی غیر ملکی خاتون جنگجو بن گئی ہیں جو کرد ملشیا گروپوں کے ہمراہ دولتِ اسلامیہ (داعش ) کے خلاف لڑتے ہوئے ہلاک ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2957608 تاریخ اشاعت : 2015/03/10
بین الاقوامی گروپ: زی وقار یونیورسٹی کے شعبہ ادبیات کے طالبعلم «فیصل مطر» کا قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزیشن
خبر کا کوڈ: 2913206 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
بین الاقوامی گروپ: عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی نے کہا ہےکہ موصل شہر کو داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لیے شہر کے اندر کے حالات پوری طرح سازگارہیں-
خبر کا کوڈ: 2909831 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
بین الاقوامی گروپ: مصری دارالافتاء نے داعش کی جانب سے تاریخی آثار کو تباہ کرنے کے اقدام کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ نے کھبی ایسا کام نہیں کیا
خبر کا کوڈ: 2909722 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
بین الاقوامی گروپ:صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل نے کہا ہے کہ البغدادی شہر سے دہشت گردوں کا صفایاکرنے کے بعد، اس شہر سے امریکی ،اسرائیلی اور یورپی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2895943 تاریخ اشاعت : 2015/02/25