بین الاقوامی گروپ: عراق ی صدر کے مشیر نے داعش کو طالبان اور القاعدہ کا پیدا کردہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3332411 تاریخ اشاعت : 2015/07/24
بین الاقوامی گروپ: سالانہ آٹھواں قرآنی مقابلہ بصرہ میں منعقد کیا گیا / قاریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
خبر کا کوڈ: 3330252 تاریخ اشاعت : 2015/07/20
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے صوبہ دیالہ کے شہر خان بنی اسد میں بدترین دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3330245 تاریخ اشاعت : 2015/07/20
بین الاقومی گروپ: عراق کے نامور مرجع تقلید نے بعض پڑوسی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے لئے اپنی سرحدیں بند کر دیں
خبر کا کوڈ: 3330169 تاریخ اشاعت : 2015/07/19
بین الاقوامی گروپ: عراق کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ صوبۂ نینوا میں واقع موصل شہر پر فضائیہ کے حملے میں دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر ہلاک ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3330167 تاریخ اشاعت : 2015/07/19
بین الاقوامی گروپ: عراق ی فوج نے فلوجہ کے مضافات میں واقع المعامل، الشیحہ اور پل البوعرب سے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ خصوصی سیکورٹی دستے صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی میں داخل ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3328078 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ: عراق کے شہر فلوجہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 3327626 تاریخ اشاعت : 2015/07/13
بین الاقوامی گروپ: عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الانبار صوبے کے جبہ علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے چالیس ارکان کو ہلاک کردیا
خبر کا کوڈ: 3322060 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
بین الاقوامی گروپ: عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو دہشت گردانہ واقعات میں سولہ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3321479 تاریخ اشاعت : 2015/06/30
بین الاقوامی گروپ:شیعہ ، سنی و کرد اور دیگر قوموں کے درمیان اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں کامیابی کا راز ہے
خبر کا کوڈ: 3315800 تاریخ اشاعت : 2015/06/18
بین الاقوامی گروپ: پورٹس و شیپنگ کے وفاقی وزیر سینیٹر کامران مایکل کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق زیارت کے لیے جانے والے مسافروں کے لیے کراچی سے ایک فیری سروس شروع کرنے کی تجویز پر پورٹس و شپنگ کی وزارت غور کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3313288 تاریخ اشاعت : 2015/06/12
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ عراق میں القاعدہ کا نام ہی داعش ہے اور القاعدہ کو سعودی عرب اور امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں نے بنایا ہے- انہوں نے صہیونی حکومت کی دھمکیوں کو حزب اللہ کے خلاف اس غاصب حکومت کی پراکسی وار کا حصہ قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 3311481 تاریخ اشاعت : 2015/06/07
بین الاقوامی گروپ:امریکہ نے پچاس ملکوں کی مدد سے داعش کے خلاف جو اتحاد بنایا ہے، اس پورے اتحاد کی پچھلے دو تین سالوں میں کوئی ایسی مضبوط کارروائی نظر نہیں آتی، جس کی وجہ سے ہم کہیں کہ داعش کو نقصان پہنچا ہے
خبر کا کوڈ: 3308111 تاریخ اشاعت : 2015/05/26
بین الاقوامی گروپ:مغربی عراق کے شہر الرمادی کو داعش دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3307295 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی مقابلوں کے عراق ی جج «نجم عبدالله مطهر» نے ایرانی قاری کی تلاوت اور طرز تلاوت کو قابل تعریف قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3306247 تاریخ اشاعت : 2015/05/22
بین الاقوامی گروپ:شمالی عراق کے شہر موصل میں تحریک اہلسنّت و الجماعت نے داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا-
خبر کا کوڈ: 3304618 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
بین الاقوامی گروپ: آیتالله بشیر نجفی نے داعش کو باہر نکالنے کے لیے رضا کار فورسز میں شرکت کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3295245 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
بین الاقوامی گروپ: عراق کے سیکورٹی ذرائع نے دہشتگردوں کے قبضے سے صوبہ صلاح الدین کی مکمل آزادی کی خبر دی ہے
خبر کا کوڈ: 3293167 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
بین الاقوامی گروپ: گورنر بغداد نےزائرین کے راستوں پر سخت انتظامات کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3293126 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
عراق ی کردستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق کے سنی عوام کو بھی داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لینا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3275750 تاریخ اشاعت : 2015/05/09