بین الاقوامی گروپ:حیدرالعبادی نے عاشورائے حسینی کے موقع پر عزاداران امام مظلوم کو تحفظ فراہم کرنے پر سکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470520 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
بین الاقوامی گروپ: ؛«امام حسین(ع)» قرآنی کورس کا اہتمام دارلقرآن حسینی کے تعاون سے کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1467941 تاریخ اشاعت : 2014/11/03
بین الاقوامی گروپ:عرا ق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ’داعش‘ نے میدان جنگ سے راہ فرار اختیار کرنے والے برطانوی جنگجوﺅں کو قتل کی دھمکی دیدی
خبر کا کوڈ: 1464634 تاریخ اشاعت : 2014/10/27
بین الاقوامی گروپ:دارالحکومت بغداد اور کربلا میں نئے حملوں میں تینتالیس افراد جاں بحق اور اسی سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1462707 تاریخ اشاعت : 2014/10/21
بین الاقوامی گروپ: عراق کے صوبہ صلاح الدین کے سنی قبائلی کونسل کی جانب سے شیعہ مرجع کی جانب سے وحدت اورہم آہنگی کی فضاء کو برقرار رکھنے پر اظھار تشکرکیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1461236 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
بین الاقوامی گروپ:بشار اسد نے عراق ی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر فالج الفیاض کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی سرپرستی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کو دکھاوا قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1451213 تاریخ اشاعت : 2014/09/17
بین الاقوامی گروپ:وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشتگرد گروہوں سے مقابلے کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کے مثبت کردار کو سراہا
خبر کا کوڈ: 1450829 تاریخ اشاعت : 2014/09/16
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں 24 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1449589 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
بین الاقوامی گروپ: عراق میں اہل سنت کے ادارہ اوقاف نے داعش کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس گروہ کے مسلحانہ اقدام،ہتھیاروں کے حمل ونقل اور عراق کے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1449246 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
بین الاقوامی گروپ:صوبے صلاح الدین میں آمرلی اور سلیمان بیک سے دہشتگرد گروہ داعش کے چار سو سے زیادہ عناصر عراق کے شمالی شہر کرکوک کی طرف فرار کر گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1446549 تاریخ اشاعت : 2014/09/03
بین الاقوامی گروپ:آمرلی سے دہشتگردوں کا صفایا کرنے کیلئے عوامی رضاکاروں کے تعاون سے تین طرف سے سیکیورٹی فورسز نے کاروائیاں شروع کی ہیں
خبر کا کوڈ: 1445113 تاریخ اشاعت : 2014/08/31
بین الاقوامی گروپ: شیخ خالد الملا نے داعش کے ہاتھوں شیعہ ترکمن کے قتل عام کا شبہ ظاہر کردیا
خبر کا کوڈ: 1441985 تاریخ اشاعت : 2014/08/23
بین الاقوامی گروپ:شمالی عراق میں داعش دہشتگرد گروہ کے جرائم کی بناء پر اس ملک کی مختلف اقّلیتوں کے ہزاروں پیروکار منجملہ عیسائی مذہب کے سینکڑوں پیروکار بے گھر ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1441798 تاریخ اشاعت : 2014/08/22
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ سیستانی نے عراق میں موجود تمام پارٹیوں سے نئے وزیر اعظم «حیدر العبادی» کے ساتھ تعاون کی درخواست کی ہے
خبر کا کوڈ: 1440256 تاریخ اشاعت : 2014/08/17
بین الاقوامی گروپ:تھران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ جب تک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حکومت دشمنی اور کانگریس کی طرف سے مخاصمانہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ کے ساتھ تعلقات و رابطے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439414 تاریخ اشاعت : 2014/08/15
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور «المرده» تحریک کے سربراہ سلیمان فرنجیہ میں عراق اور غزہ حملوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا
خبر کا کوڈ: 1435524 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
بین الاقوامی گروپ:شدت پسندوں نے مزار کے احاطے سے تبرکات بھی نامعلوم مقام پر منتقل کردی
خبر کا کوڈ: 1434107 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز دہشت گرد تنظیم کی جانب سے مقدس مقامات کو گرانے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1433978 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
بین الاقوامی گروپ:شام اور عراق میں مسلح جدوجہد کرنے والے دہشتگرد گروہ گروپ دولت اسلامی عراق وشام نے عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں 1800 سال پرانے چرچ کو آگ لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 1431824 تاریخ اشاعت : 2014/07/21
بین الاقوامی گروپ:العالم ٹی وی رپورٹر نے عراق ی ٹی وی کے حوالے سے کہا ہے کہ عراق ی فورس نے تکریت کو داعش کے دہشت گردوں سے مکمل طور پرآزادکرایا ہے
خبر کا کوڈ: 1430415 تاریخ اشاعت : 2014/07/16