بین الاقوامی گروپ: «بئرشبع» کے حکام کی جانب سے دس ہزار مسلمانوں کے لیے تعمیر شدہ واحد مسجد کو عجائب گھر میں تبدیل کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2625100 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ:بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر نے کہا ہے کہ کسی بھی طور پر بابری مسجد کی جگہ اور کوئی چیز تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2615685 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
بین الاقوامی گروپ: البانیہ کے شہر تیرانا میں بہت عرصے کی کوششوں کے بعد مسجد بنانے کی خواہش پوری ہوگی
خبر کا کوڈ: 2614566 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ:بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کی جارحانہ کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2614442 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
بین الاقوامی گروپ: ترک کوآپریشن تنظیم کی جانب سے کئی مساجد کو فرش کا تحفہ دیا گیا
خبر کا کوڈ: 2613403 تاریخ اشاعت : 2014/11/30
بین الاقوامی گروپ: صھیونی ربی«راوی پیرٹس» نے دعوی کیا ہے کہ اسلام مسجد الاقصی کی اہمیت کا قائل نہیں اور مسلمانوں میں اسکا کوئی مقام نہیں
خبر کا کوڈ: 2612800 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
بین الاقوامی گروپ: مومباسا میں مساجد پر پولیس کی رکاوٹ کی وجہ سے مظاہرہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1476468 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
بین الاقوامی گروپ: صھیونی رژیم کے اعلان کے مطابق تمام عمر کے افراد مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1476462 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
بین الاقوامی گروپ: طلباء کے درمیان سالانہ حفظ مقابلے ۱۴ دسمبر کو روچسٹر شہر کے اسلامی مرکز میں منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1474775 تاریخ اشاعت : 2014/11/18
بین الاقوامی گروپ: « قرآنی داستانیں،بہترین خزانے» کے موضوع پر نشست «گرین لین» شہر میں جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1474773 تاریخ اشاعت : 2014/11/18
بین الاقوامی گروپ: صھیونی حملوں کے مقابلے میں مسجد الاقصی سے وفاداری اور حمایت نشست کا اہتمام «بعلبک» میں کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 1474770 تاریخ اشاعت : 2014/11/18
بین الاقوامی گروپ: لبنانی اور فلسطینی نوجوانوں نے عرب لیگ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1473498 تاریخ اشاعت : 2014/11/15
ایکنا نیوز- فلسطینی اتھارٹی کےوزیر خارجہ نے مسجد الاقصی پر یہودی شدت پسندوں کے حملوں پر اسلامی کانفرنس کی جانب سے اجلاس بلانے کا مطالبہ پیش کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1472967 تاریخ اشاعت : 2014/11/14
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے کئی شہروں میں مسجد الاقصی حملوں پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1472375 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
بین الاقوامی گروپ: فرانس نیشنل پارٹی کے ایک لیڈر کی جانب سے تجویز میں خالی کلیساوں کو مسلمانوں کے حوالے کرنے کا کہا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1471641 تاریخ اشاعت : 2014/11/10
بین الاقوامی گروپ: مقبوضہ علاقوں میں شدت پسند گروپوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں میں مسجد الاقصی کوآگ لگانے اور اسکی جگہ معبد بنانے کے نعرے لگائے گئے
خبر کا کوڈ: 1471411 تاریخ اشاعت : 2014/11/09
بین الاقوامی گروپ: کیلفورنیا کے علاقے «کوچلا»(coachalla) میں واقع مسجد کے بیرونی حصے پرگذشتہ روز حملے کا واقع پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1470608 تاریخ اشاعت : 2014/11/07
بین الاقوامی گروپ: حماس رہنما خالد مشعل نے تمام فلسطینی گروپوں سمیت عالم اسلام سے قدس بے حرمتی کے واقعات پر انقلابی قیام کی درخواست کی ہے
خبر کا کوڈ: 1470605 تاریخ اشاعت : 2014/11/07
بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نوازشریف نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470518 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
بین الاقوامی گروپ:آسٹریلوی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی کالے لباس میں ملبوس دو لڑکیوں نے کی
خبر کا کوڈ: 1466366 تاریخ اشاعت : 2014/11/01