بین الاقوامی گروپ: صھیونی رژیم نے گذشتہ روز پچاس سال سے کم عمر کے افراد پر مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی لگا دی
خبر کا کوڈ: 1450086 تاریخ اشاعت : 2014/09/15
بین الاقوامی گروپ:ہر سال کی طرح اس با ر بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو زمین سے تین تین میٹر اونچا کرکے اس پر چاروں طرف دو میٹر سفید کپڑا لپیٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1449591 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
بین الاقوامی گروپ: زائرین اور حاجیوں کی سہولت کے لیے حج کا خصوصی پروگرام شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1449098 تاریخ اشاعت : 2014/09/12
بین الاقوامی گروپ: مسجد پر حملے کی اصل وجہ یہ تھی کہ اس علاقہ کے سنیوں نے ابو بکر بغدادی کی بیعت کرنے سے انکار کردیا تھا
خبر کا کوڈ: 1443508 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
بین الاقوامی گروپ: کروشیا کے شہر اوسیییک میں اسلامی ثقافتی مرکز قائم کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1442983 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
بین الاقوامی گروپ: سویزرلینڈ کے شہر سنگلان میں «الهدایت» مسجد پر حملے میں ایک شخص جان بحق
خبر کا کوڈ: 1442977 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
بین الاقوامی گروپ:داعش نے ایک ہفتے قبل دیالہ کی مسجد مصعب بن عمیر پرحملے کی دھمکی دی تھی
خبر کا کوڈ: 1442664 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
بین الاقوامی گروپ: مسجد اقصی کو آگ لگانے کی پینتالیسویں برسی کے حوالے سے اسلامی کانفرنس نے ایک اعلامیے میں قدس کو مسلمانوں کے نزدیک اہم بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے میں امن علاقائی استحکام سے وابستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1442431 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
بین الاقوامی گروپ: اسپین کے شہر «الیکانته» کے مسلمانوں کی جانب سے اس مرکز کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1439403 تاریخ اشاعت : 2014/08/15
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی بڑی مسجد «الفاتح» میں داعش کا پرچم نصب کرنے کی اطلاعات
خبر کا کوڈ: 1435146 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ: تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں عوام نے ماہ صیام کے حوالے سے جدید اندازمیں « فلاحی ڈیپ فریزر» رکھ کر درخواست کی ہے کہ ضرورت مندوں کے لیے غذا جمع کرائیں۔
خبر کا کوڈ: 1429949 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
بین الاقوامی گروپ:
"کوبه" (Kobe) 1928 میں پہلی مسجد جو جاپان میں تعمیر ہوئی ہے ،ناکایاماته دوری، چو-کو میں بنائی گئی مسجد کے نام کا مطلب ہے" خدا کا دروازہ"
خبر کا کوڈ: 1413822 تاریخ اشاعت : 2014/06/03
بین الاقوامی گروپ: مساجد کی تعمیر پر پابندی کے خلاف فرانس میں سینکڑوں افراد کا میئرآفس کے سامنے احتجاج
خبر کا کوڈ: 1408624 تاریخ اشاعت : 2014/05/20
بین الاقوامی گروپ: سلفی گروہ کی جانب سے " ٹی پازہ" شھر میں شیعہ مسجد کی تعمیرکو خطرہ قرار دیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1407573 تاریخ اشاعت : 2014/05/17
بین الاقوامی گروپ: صھیونی شدت پسندوں نے حملے کے بعد مسجد کی دیواروں پر توہین آمیز جملے درج کیے
خبر کا کوڈ: 1402672 تاریخ اشاعت : 2014/05/04
بین الاقوامی گروپ:اینٹی بالاکا سے وابستہ عیسائی شدت پسندافراد " بانگویی" شھر میں مقامی مرکزی مسجد پر حملہ آور ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1401385 تاریخ اشاعت : 2014/04/30
بین الاقوامی گروپ: قفقاز میں عظیم ایشان مسجد آزربایجان حکومت کے تعاون سے باکو میں تعمیر کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1398742 تاریخ اشاعت : 2014/04/23
بین الاقوامی گروپ:
لندن…لندن میں مسجد کے باہر مظاہرہ کرنے والے انگلش ڈیفنس لیگ کے تین شرپسندوں کو حراست میں لے لیا گیاہے
خبر کا کوڈ: 1397240 تاریخ اشاعت : 2014/04/19
بین الاقوامی گروپ:ذرا سوچیں اس انسان کی خوش قسمتی کا جوگذشتہ 25 سال سے مسجد نبوی کو خطاطی سے آراستہ کرنے میں مگن ہے۔
خبر کا کوڈ: 1396692 تاریخ اشاعت : 2014/04/18
بین الاقوامی گروپ : مصری دارالحکومت میں واقع مسجد " امام حسین(ع) " کی انتظامیہ نے مسجد میں حفظ قرآن کے حوالے سے تعلیمی کلاسیں منعقد کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371011 تاریخ اشاعت : 2014/02/04