مسلمان

iqna

IQNA

ٹیگس
مہاپنچایت میں یتی نرسنگھا نند نے بھیڑ سے یہ بھی کہا کہ ہندوؤں کو زیادہ بچے پیدا کرنے ہوں گے اور انہیں لڑنا سکھانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511632    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمان وں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511622    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

تہران(ایکنا) سینکڑوں روزہ داروں نے ٹایمز اسکوایر میں افطاری اور نماز تروایح ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3511613    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

تہران(ایکنا) امن و صلح تمام پیغمبروں کی تاکید شدہ امر ہے اور ظلم و شرک سے دوری میں وحدت پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511540    تاریخ اشاعت : 2022/03/21

تہران(ایکنا) معروف مسلم فلاسفر سهروردی جنکی نگاہ حکمت میں قرآن کی خاص اہمیت ہے
خبر کا کوڈ: 3511539    تاریخ اشاعت : 2022/03/21

تہران(ایکنا) رمضان المبارک کے حوالے سے مشی گن میں خصوصی بچت بازار کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511527    تاریخ اشاعت : 2022/03/19

مسلمان وں کے لیے زہر اگلتی بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما رگھووندر سنگھ نے اب کھلے عام مسلمان وں کو دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511319    تاریخ اشاعت : 2022/02/15

تہران(ایکنا) مسلم بچیوں اور خواتین کی فیسٹیول میں بوسنیا کے تعلیمی اداورں سے بڑی تعداد میں طالبات شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511301    تاریخ اشاعت : 2022/02/13

معروف اسکالر پروفیسر نوم چومسکی نے کہا ہے کہ بھارت میں اسلامو فوبیا انتہائی مہلک اور خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25کروڑ بھارتی مسلمان وں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511298    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

بھارتی ریاست کرناٹک میں تن تنہا انتہا پسندوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی باحجاب طالبہ مسکان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہندو دوستوں نے ان کی مدد کی۔
خبر کا کوڈ: 3511283    تاریخ اشاعت : 2022/02/09

تہران(ایکنا) امریکہ اور یورپی ممالک میں اسلام اور مسلمان وں کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511229    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

تہران(ایکنا) مسجد کیبک واقعے کی پانچویں برسی پر کینیڈا کے مسلمان وں نے انکی یاد کے لیے مہم چلائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511177    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

تہران(ایکنا) بوسنیا میں صربوں کی نسل پرستانہ دھمکیوں اور گریٹر صربستان کے نعرے سے یہاں ایک اور مسلم مخالف جنگ کا خطرہ دکھائی دینے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511131    تاریخ اشاعت : 2022/01/18

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں ایک ہندو کی جانب سے توہین رسالت ﷺ پر مبنی فیس بک پوسٹ کے خلاف کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3506762    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

بین الاقوامی گروپ: امریکا ،فرانس اور برطانیہ سمیت سات مختلف ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے میانمار میں جاری تشدد کے معاملے پر غورکیلئے اجلاس بلائے۔
خبر کا کوڈ: 3503579    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق دس فیصد سے بھی کم تر لوگ دہشت گردی سے مقابلے کی پالیسی سے متفق ہیں
خبر کا کوڈ: 3469703    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نایجیرین حکومت کی مذمت اور مظلوم عوام کی حمایت میں نعرے لگارہے تھے
خبر کا کوڈ: 3469699    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے شہر بریسٹول میں کرسمس کی مناسبت سے مسلمان وں نے مبارکبادی کے پیغام کے ساتھ بے گھر افراد میں کھانا بھی تقسیم کیا
خبر کا کوڈ: 3469425    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ: پروگرام بعنوان «عشق محمد(ص)» ولادت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے پالمرز گرین شهر کی مسجد میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3468460    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: واقعے کے بعد امریکا میں مسلمان مخالف جذبات میں اضافہ ہوا، جبکہ امریکا کی صدارتی دوڑ میں شامل ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ مسلمان وں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3462387    تاریخ اشاعت : 2015/12/13