بحرین

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بحرین ی حکام نے اسلامی امت کے شہداء کے لیے دعا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور خطباء و واعظین کو ہراساں کر کے محرم الحرام، خصوصاً عاشورا کے حسینی مراسم کو محدود کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518793    تاریخ اشاعت : 2025/07/13

بحرین شیعہ رہنما:
ایکنا: بحرین نے اسرائیل کے خلاف ایرانی اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران پیامبروں کے کردار پر عمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518657    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

ایکنا: قومی سطح کی قرآن مجید کی حفظ و قرائت کے مقابلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی خواتین کو منامہ میں ایک خصوصی تقریب میں اعزاز سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518551    تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: بحرین کے ثقافتی مرکز کی جانب سے ہاتھوں سے لکھا طویل ترین قرآنی نسخہ کربلاء میں آستانہ حسینی کو پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518357    تاریخ اشاعت : 2025/04/21

ایکنا: بحرین میں سوشل ایکٹویسٹوں نے فلسطین سے یکجہتی اور صہیونی رژیم کے خلاف دھرنا دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518285    تاریخ اشاعت : 2025/04/07

ایکنا: بحرین ی عوام نے علامتی طور پر شهید سید حسن نصرالله کو تشیع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518029    تاریخ اشاعت : 2025/02/23

ایکنا: ادارہ امور اسلامی بحرین کے مطابق قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے جدید حکمت عملی تیار کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517751    تاریخ اشاعت : 2025/01/03

ایکنا: آیت الله عیسی قاسم بحرین نماز جمعہ پابندی کو جنگ کی قسم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517480    تاریخ اشاعت : 2024/11/18

بحرینی انسانی حقوق نمایندہ:
ایکنا: باقر درویش نے ایرانی قونصلیٹ پر حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ک ایران کا ردعمل ہوشیارانہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516266    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا: عالمی قرآء کا مقابلہ بحرین میں اپریل کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515940    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

آیت‌الله عیسی قاسم:
ایکنا: بحرین ی شیعہ رہنما نے بحرین ی رژیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ رژیم اپنی حاکمیت کا حق کھو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515505    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

رہنما جمعیت الوفاق:
ایکنا: جمعیت الوفاق بحرین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بحرین ی عوام فلسطینی کاز کے دفاع میں کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515480    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

بحرین شیعہ رہنما:
ایکنا بحرین : آیت الله شیخ عیسی قاس نے ٹوئٹ کیا ہے کہ بحرین ی عوام اسرائیل سے رابطے کی شدید مخالفت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514982    تاریخ اشاعت : 2023/09/20

آل خلیفه کی فورسز نے بحرین میں شیعہ عالم فاضل الزاکی، کو نماز جمعه میں شرکت سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514477    تاریخ اشاعت : 2023/06/17

انسانی حقوق کی نگراں کمیٹی:
ایکنا تھران- ہیومن رائٹس واچ نے اس بات پر زور دیا کہ اگر بحرین میں حزب اختلاف کی سیاسی تنہائی کے قوانین کو ختم نہ کیا گیا تو عالمی برادری آئندہ نومبر میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کو قبول نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3513012    تاریخ اشاعت : 2022/11/01

ملائیشیا میں قرآنی مقابلے کا فاتح ایکنا سے:
ایکنا تھران- ملائیشیا کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے بحرین کے محمد سمیر مجاہد نے کہا: مجھے امید تھی کہ اس مقابلے میں سب سے بہترین رہوں گا۔ کیونکہ میں جانتا تھا کہ میرے پاس بہترین کارکردگی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512968    تاریخ اشاعت : 2022/10/26

بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512091    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

بحرین کی مختلف گلیوں اور مین سڑکوں پر عوام نے قدس شریف سے وفاداری کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511772    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

ترکی اور بحرین فلسطینی عوام سے تل ابیب آپریشن کی مذمت کرنے پر معافی مانگیں۔ حماس
خبر کا کوڈ: 3511653    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

خلیجی ملک بحرین کی مقامی انتظامیہ نے ’با حجاب‘ خاتون کو ہوٹل میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے والے بھارتی کھانوں کے ہوٹل کو بند کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511587    تاریخ اشاعت : 2022/03/29