بین الاقوامی گروپ: سالانہ قرآنی مقابلہ «الذکر الحکیم» میں کویت اور سعودی عرب کے شیعہ قراء شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3190738 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
بین الاقوامی گروپ:ایران کے نائب وزیر خارجہ نے آل خلیفہ کی جانب سے بحرین میں انتھا پسندوں کی حمایت پرتشویش کا اظہار کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3013775 تاریخ اشاعت : 2015/03/20
بین الاقوامی گروپ: بحرین ی عوام نے اپنے انقلاب کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر پورے ملک میں حکومت مخالف مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 2850626 تاریخ اشاعت : 2015/02/14
بین الاقوامی گروپ: حقوق انسانی کے نمائندے نبیل رجب نے آل خلیفہ کے حوالے سے مغربی دوگانہ پالیسی کو رد کرتے ہوئے کہا کہ آل خلیفہ واقعات کو شیعہ سنی رنگ دینے کی سازش پر عمل پیرا ہے
خبر کا کوڈ: 2830463 تاریخ اشاعت : 2015/02/10
بین الاقوامی گروپ:37 ممالک کے 83 نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جمعیت الوفاق کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کو فوری طور پرآزاد کردے۔
خبر کا کوڈ: 2723830 تاریخ اشاعت : 2015/01/18
بین الاقوامی گروپ: بحرین یوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے جمعیت اسلامی الوفاق کے جنرل سکریٹری کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2677742 تاریخ اشاعت : 2015/01/06
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی جمعیت وفاق ملی نے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی ذمہ دار، آل خلیفہ حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2654581 تاریخ اشاعت : 2014/12/30
بین الاقوامی گروپ:حالیہ دنوں پاکستان سے تعلق رکھنے والے خاص مکتبہ فکر کے افراد کو بحرین ی شہریت دینے پر بات کرتے ہوئے معروف صحافی کا کہنا تھا کہ پاکستان سے انتہاپسندوں کی کھیپ لیجانا سانپ پالنے کے مترادف ہے، انتہا پسند کبھی بھی کسی کے دوست نہیں ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 2649111 تاریخ اشاعت : 2014/12/29
بین الاقوامی گروپ: بحرین میں خواتین نے کرانہ علاقے میں مظاہرے کرکے آل خلیفہ کی تشدد آمیز پالیسیوں کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2631827 تاریخ اشاعت : 2014/12/26
بین الاقوامی گروپ: منامہ میں پاکستان کے سفیر محمد سعید خان نے اعتراف کیا ہے کہ بحرین کی حکومت نے دسیوں ہزار پاکستانیوں کو بحرین کی شہریت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2618494 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
بین الاقوامی گروپ: اس وقت بحرین کی جیلوں میں دس ہزار سے زیادہ سیاسی قیدی موجود ہیں۔ جن میں سے ایک سو پچاس کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اور سیاسی قیدیوں میں ایک سو پچاس بچے اور چھوٹی عمر کے لڑکے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617948 تاریخ اشاعت : 2014/12/14
بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ کی عدالت نے انسانی حقوق کے لۓ کام کرنے والی مریم الخواجہ کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2613978 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی ڈکٹیٹر حکومت کی جانب سےاعلان شدہ پارلیمانی انتخابات کی مخالفت میں عوام نے مخالفین کی طرف سے منعقدہ عوامی ریفرنڈم میں بڑہ چڑہ کرحصہ لیا
خبر کا کوڈ: 1476078 تاریخ اشاعت : 2014/11/22
بین الاقوامی گروپ: بحرین ی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے
خبر کا کوڈ: 1472312 تاریخ اشاعت : 2014/11/11
بین الاقوامی گروپ: بحرین میں ساتویں محرم کے دن کئی علاقوں میں جلوس عزا پر حملوں کی اطلاعات ملی ہیں
خبر کا کوڈ: 1466724 تاریخ اشاعت : 2014/11/02
بین الاقوامی گروپ:شیخ علی سلمان نے سیاسی اصلاحات کی غرض سے حکومت اور مخالف پارٹیوں کے درمیاں بامعنی مذاکرات پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دکھاوے کے انتخابات ہرگز کوئی راہ حل نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1463702 تاریخ اشاعت : 2014/10/25
بین الاقوامی گروپ: بحرین ی عوام نے کل رات مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور آل خلیفہ کے تشدد آمیز اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1454078 تاریخ اشاعت : 2014/09/26
بین الاقوامی گروپ: منامہ میں نماز جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے آیتالله شیخ عیسی قاسم نے کہا کہ صبر و استقامت سے اسرائیل پر سیاسی اور نفسیاتی کامیابی جہادی تنظیموں کو نصیب ہوئی ہے
خبر کا کوڈ: 1444850 تاریخ اشاعت : 2014/08/31
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی بڑی مسجد «الفاتح» میں داعش کا پرچم نصب کرنے کی اطلاعات
خبر کا کوڈ: 1435146 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ:امریکہ کے معروف مبصر نے کہا ہےکہ بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت پر عالمی برادری کو دباو ڈالناچاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1411471 تاریخ اشاعت : 2014/05/27