بحرین - صفحہ 4

بحرین - صفحہ 4

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی بڑی مسجد «الفاتح» میں داعش کا پرچم نصب کرنے کی اطلاعات
خبر کا کوڈ: 1435146   تاریخ اشاعت : 2014/08/02

بین الاقوامی گروپ:امریکہ کے معروف مبصر نے کہا ہےکہ بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت پر عالمی برادری کو دباو ڈالناچاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1411471   تاریخ اشاعت : 2014/05/27

بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ عیسی قاسم نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ علماء تکفیری اقدامات کے خلاف فتوی صادر کریں
خبر کا کوڈ: 1407568   تاریخ اشاعت : 2014/05/17

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۴ مارچ کو بحرینی شیعوں کے قائد نے نماز جمعہ کے دوران اپنے خطاب میں حکومت کی جانب سے ملک کے ممتاز عالم دین "سید کامل الہاشمی" کو دی گئی ۳ سالہ قید کی سزا کو بحرینی عوام کی واضح توہین قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1387418   تاریخ اشاعت : 2014/03/15

بین الاقوامی گروپ : بحرین میں انسانی حقوق کے اداروں نے حکومت کی جانب سے ملک بھر کے سرکاری سکولوں میں فقہ جعفریہ کی تعلیم پر پابندی عائد کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1386765   تاریخ اشاعت : 2014/03/13

بین الاقوامی گروپ : آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ آل خلیفہ نے مسجدوں پر حملوں کو اپنی پالیسی قرار دے رکھا ہے واضح کیا : حکومت کی جانب سے مسجدوں پر حملے درحقیقت دین اور تاریخ کے ساتھ کھلی جنگ شمار ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1381532   تاریخ اشاعت : 2014/03/01

بین الاقوامی گروپ : آل خلیفہ کی سیکورٹی فورسز نے حکومت کی جانب سے منہدم کی گئی "البریغی " نامی مسجد میں نماز پڑھنے والے پانچ شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1379516   تاریخ اشاعت : 2014/02/24

بین الاقوامی گروپ : بحرین ہیومن رائٹس واچ نے گزشتہ روز ۱۴ فروری کو الدراز میں واقع اہل تشیع کی سب سے بڑی مسجد " جامع امام صادق(ع) " پر سیکورٹی فورسز کے حملے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375431   تاریخ اشاعت : 2014/02/15

بین الاقوامی گروپ : بحرین کی اسلامی سیاسی جماعت "الوفاق" نے سیکورٹی فورسز کی جانب سے صحافیوں اور اخباری رپورٹروں پر حملے اور ان کو گرفتا کرنے پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا : آل خلیفہ اس عمل کے ذریعے بحرین کے عوامی احتجاج کو دنیا والوں کی نظروں سے چھپانا چاہتی ہے جو اظہار رائے کی آزادی کے سراسر خلاف ہے ۔۔
خبر کا کوڈ: 1374640   تاریخ اشاعت : 2014/02/12

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۷ فروری کو آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے منامہ میں نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران زور دیا : بحرین کی شیعہ علما کونسل ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مشن سچے دل سے دین و مذہب کی خدمت کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1372621   تاریخ اشاعت : 2014/02/08

بین الاقوامی گروپ : بحرین میں حکومت مخالف ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے مسمار شدہ "البریغی" مسجد میں نماز جماعت کی کوشش کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369527   تاریخ اشاعت : 2014/02/02

بین الاقوامی گروپ : آج ۲۹ جنوری کو بحرین کی ایک عدالت نے آل خلیفہ کی فرقہ ورانہ پالیسوں کو جاری رکھتے ہوئے بحرین کی شیعہ علما کونسل پر پابندی لگا دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368348   تاریخ اشاعت : 2014/01/29

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۴ جنوری کو منامہ میں نماز جمعہ کے خطیب نے بحرینی عوام کے بنیادی حقوق کے بارے میں زور دیتے ہوئے کہا : اگر ایک خاص گروپ اور طبقے کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر پوری عوام کے مطالبات سے چشم پوشی کی گئی تو ملک میں جاری بحران سمیت کسی بھی مسئلے کا حقیقی حل ممکن نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1366218   تاریخ اشاعت : 2014/01/25

بین الاقوامی گروپ : بحرین کی سول نافرمانی کی تحریک نے زور دیا : نظام کی تبدیلی ہی انقلاب کے تسلسل کا واحد راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361804   تاریخ اشاعت : 2014/01/21

بین الاقوامی گروپ : بحرین کی سیکورٹی فورسز نے سنابس نامی شہر میں منعقد ہونے والے عید میلاد النبی (ص) کے جشن پر حملہ کیا اور شہریوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1360705   تاریخ اشاعت : 2014/01/19

بین الاقوامی گروپ : ۱۷ جنوری کو منامہ میں نماز جمہ کے خطیب نے زور دیا : مذاکرات میں پیشرفت کے لیے ضروری ہے کہ حکومت جلد از جلد سیاسی اور بے گناہ قیدوں کو جیلوں سے رہا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 1360645   تاریخ اشاعت : 2014/01/18

بین الاقوامی گروپ : بحرین کی اسلامی سیاسی جماعت "الوفاق" نے شہر "عسکر " میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے صحابی رسول (ص) "صعصعة بن صوحان العبدی" کے مزار کو منہدم کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا : سیکورٹی فورسز کا یہ اقدام اسلامی اقدار کی واضح توہین شمار ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359149   تاریخ اشاعت : 2014/01/14

بین الاقوامی گروپ : آج ۱۱جنوری کی صبح بحرینی پولیس نے لوگوں کو نماز جماعت سے روکنے کے لیے مسجد "شیخ محمد البربغی" کا ایک بار پھر محاصرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1353503   تاریخ اشاعت : 2014/01/11