شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ بی این اے کوپس پردہ کالعدم تحریک طالبان سمیت دیگر تنظیموں کی سپورٹ بھی ہے، اس کے علاوہ داعش اور دیگر تنظیمیں بھی ہیں جو دہشت گردی میں اضافہ کر رہی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511241 تاریخ اشاعت : 2022/02/04
بین الاقوامی گروپ: شام و عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کو شکست ہو چکی ہے تاہم اس کے شدت پسندوں کی بربریت کا شکار ہونے والی یزیدی خواتین کی دلخراش کہانیاں تاحال منظرعام پر آ رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506250 تاریخ اشاعت : 2019/06/21
بین الاقوامی گروپ: رحمت للعالمین کے شہر مدینۃ النبی میں 6سالہ شیعہ زائر رسول خداﷺ ’’زکریا‘‘ کو یزید کے پیروکار وہابی داعش ی سوچ رکھنے والے ٹیکسی ڈرائیور نے اس کی ماں کے سامنے ذبح کرکے شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3505723 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
بین الاقوامی گروپ: کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
ایکنانیوز- شفقنا کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
ابتدائی رپوٹ کے مطابق داعش ی دہشت گردوں نے شیعہ ہزارہ یونیورسٹی "مہدی موعود" پر بم حملہ کیا ہے ۔درجنوں بچے شہید اور سیکڑوں بچے زخمی ہیں ۔حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504973 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
بین الاقوامی گروپ: شام کی فوج نے شہر المیادین کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503665 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
بین الاقوامی گروپ:عسکریت پسندی اور انتہاپسندی کے ان علمبرداروں کی بھی مذمت کرتے ہیں، جو مذہب کے نام پر ریاست پر قبضہ کرکے اپنی خود ساختہ خلافت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ بینظر کی برسی پر بیان
خبر کا کوڈ: 3469787 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
بین الاقوامی گروپ:روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فضائیہ نے گزشتہ چھے روز کے دوران شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3468973 تاریخ اشاعت : 2015/12/24
بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے بارڈر علاقے میں را اور افغان سی آئی اے انٹیلی جنس کی سربراہی میں ایک اہم میٹنگ میں شریک ہوئے ہیں۔ جس میں ملک اسحاق کے بعد لشکر جھنگوی کی بھاگ دوڑ اور داعش ابو بکر کے خصوصی پیغام کے حوالے سے گفتگو ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3468970 تاریخ اشاعت : 2015/12/24
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں داعش کی موجودگی کے خطر ے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ’اجلاس میں مشرق وسطیٰ سے نئے دہشت گردی کے عوامل ( داعش ) کی منتقلی کے خطرے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی‘۔
خبر کا کوڈ: 3468820 تاریخ اشاعت : 2015/12/23
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے ادارے سی ٹی ڈی نے اعلان کیا ہے کہ داعش نے پاکستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطے قائم کیے ہیں اور وہ خاص طور پر صوبہ سندھ میں اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3468355 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
بین الاقوامی گروپ:پاکستانی طالبان نے عراق و شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم داعش کے امیر ابوبکر البغدادی کا مسلمانوں کا عالمی رہنما ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3467422 تاریخ اشاعت : 2015/12/20
بین الاقوامی گروپ : لیبیا کے سابق صدر کے قریبی فرد کا کہنا ہے کہ داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار موجود ہے جو ملک کے جنوبی علاقوں میں چھپایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467349 تاریخ اشاعت : 2015/12/20
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز روضے کے قریب داعش کا راکٹ گرا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے
خبر کا کوڈ: 3467309 تاریخ اشاعت : 2015/12/20
بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں افغان طالبان کی داعش کے جنگجوووں سے لڑائی شروع ہوگئی ہے اس لڑائی میں متعدد ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3465665 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کے روز ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے تمام ملکوں اور اداروں کو داعش دہشت گرد گروہ کی کسی بھی طرح کی مدد کرنے پر خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3465441 تاریخ اشاعت : 2015/12/18
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق لیبیا میں اس وقت تین ہزار تک دہشت گرد موجود ہیں جن میں ڈیڑھ ہزار دہشت گرد صرف شہر سرت میں تعینات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3463733 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
بین الاقوامی گروپ: سعوی عرب نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے 34 اسلامی ریاستوں پر مشتمل فوجی اتحاد قائم کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463255 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کے مقامی اخبار کے مطابق داعش میں شامل ہونے والا اسرائیلی فوجی جیواتی بریگیڈ میں کام کرچکا ہے جو اکثر وبیشتر غزہ میں کارروائیاں کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3463250 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکہ میں آباد دیگر برادریوں کی طرح مسلمان بھی محب وطن امریکی ہیں۔مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے اور شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3462839 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
بین الاقوامی گروپ: داعش دہشت گرد تنظیم اور طالبان دہشت گردوں کے حامی لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز نے پاکستان میں داعش ی اور طالبانی شریعت کے نفاذ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق پاکستان کےسپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462186 تاریخ اشاعت : 2015/12/12