بین الاقوامی گروپ: ویڈیو میں ابو یاسر الافغانی کے طور پر اپنا تعارف کرانے والے ایک شخص نے افغان طالبان پر پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے کا بھی الزام لگایا۔
خبر کا کوڈ: 3461924 تاریخ اشاعت : 2015/12/10
بین الاقوامی گروپ: وزیر خارجہ اسٹیفن ڈائن کے مطابق کینیڈا نے عراق اور شام میں جاری انتہا پسندوں کے خلا ف فضائی حملے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کینیڈا شام میں داعش کیخلاف حملہ کرنیوالے چھ طیاروں کو چندہفتوں میں واپس بلالے گا۔
خبر کا کوڈ: 3461435 تاریخ اشاعت : 2015/12/09
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ آل سعود آشکارا طور پر داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں اور آل سعود کا مال و دولت دہشت گرد تنظیموں پر صرف ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461430 تاریخ اشاعت : 2015/12/09
بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے امور سے متعلق مشاورتی مرکز سوفان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے چھیاسی ملکوں کے مجموعی طور پر ستائیس سے اکتیس ہزار دہشت گرد عراق اور شام پہنچے ہیں - اس مرکز نے جون دوہزار چودہ میں اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ عراق اور شام میں سرگرم دہشت گردگروہوں میں بارہ ہزارغیر ملکی دہشت گرد شامل ہیں -
خبر کا کوڈ: 3461417 تاریخ اشاعت : 2015/12/09
بین الاقوامی گروپ: جامعہ رضویہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل کے حکمرانوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلنا چاہیئے۔پنجاب میں سٹریٹ کرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔حکمران ملک اور ڈاکو عوام کو لوٹتے میں مصروف ہیں۔ سیاست کا قبضہ گروپ ملک پر مسلط ہے۔ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون نافذ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461412 تاریخ اشاعت : 2015/12/09
بین الاقوامی گروپ: ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے دہشتگردی کے واقعات پھر شروع ہو چکے ہیں، بے حس حکمران عوامی چیخیں سنیں اور مسائل حل کرنے پر توجہ دیں، داعش کی پرورش میں اسرائیل نے بنیادی کردار ادا کیا ہے، مشرق وسطی کا آتش فشاں پھٹنے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461003 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
بین الاقوامی گروپ: فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس میں ایک مسجد پر چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور داعش سے متعلق لٹریچر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3460984 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
بین الاقوامی گروپ: ایران کے سائبر پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے 53 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ داعش سے تعلق رکھنے والی 132 ویب سائٹس کو بند کردیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3460981 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
بین الاقوامی گروپ: جامعہ اشرفیہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ضرب عضب سمیت ملک بھر میں اور بالخصوص کراچی میں جاری آپریشنز کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ان کو ہر صورت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3460579 تاریخ اشاعت : 2015/12/07
بین الاقوامی گروپ: ٹائمز اختبار کے مطابق داعش کے جنگجوؤں نے اپنی خود ساختہ خلافت کا ایک اور صوبہ قائم کرنے کی کوشش کرتے ھوئے افغانستان کے چار مشرقی اضلاع پر قبصہ کر لیاھے۔
خبر کا کوڈ: 3460570 تاریخ اشاعت : 2015/12/07
بین الاقوامی گروپ: صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو تقویت پہنچانے کے مقصد سے داعش کو نابود کرنے کے کوئی معنی نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460144 تاریخ اشاعت : 2015/12/06
بین الاقوامی گروپ: داعش کے دہشت گردوں نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے عوامی رضاکاروں کو انتہائی وحشیانہ طریقے سے شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3460133 تاریخ اشاعت : 2015/12/06
بین الاقوامی گروپ: نیو یارک ٹائمز نے انگریزی زبان میں ترجمہ شدہ کالم نشر کیا گیا جس کو کامل داؤد نے فرانسیسی زبان میں لکھا تھا، اس کا ٹائٹل ‘سعودی عرب، جس نے داعش کو بنایا’ کے عنوان سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 3459788 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
بین الاقوامی گروپ: ایک سکیورٹی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ داعش برطانیہ سے بدلہ لینے کے لیے پیرس حملے کی طرز پر لندن یا کسی دوسرے بڑے برطانوی شہر میں حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے اور تنظیم یہ حملہ کچھ ہی دنوں میں کرنا چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459776 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز پر حملے کرنیوالے ملک دشمن ہیں، آئی ایم ایف کے دباؤ پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا ہے، پاک فوج قوم کو امن دینے کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، فوجی شہداء قوم کے محسن اور ہیرو ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3459654 تاریخ اشاعت : 2015/12/04
بین الاقوامی گروپ: کراچی میں مرکزی جلوس عزا کے دوران آئی ایس او کے زیر اہتمام ہزاروں عزاداران سید الشہداءا(ع) نے ایم اے جناح روڈ پر مسجد و امام بارگاہ علی رضا(ع)کے سامنے علامہ رضی حیدر کی اقتداء میں باجماعت نماز ظہرین ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3459652 تاریخ اشاعت : 2015/12/04
بین الاقوامی گروپ: 14 نومبر کو جب داعش کے گوریلوں نے پیرس کے شہری مقامات پر حملے کیے تو اس کو انتقامی کارروائی قرار دیا گیا۔ چونکہ مغربی ممالک داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہے ہیں لہٰذا اس نے بھی تشد د آمیز جواب دے ڈالا۔ مگر پیرس میں داعش کی کارروائی کا تعلق بھی بنیادی طور پر معاشیات سے ہے۔ اس عجوبے کی داستان حیرت انگیز اور سبق آموز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459328 تاریخ اشاعت : 2015/12/02
بین الاقوامی گروپ: داعش سے وابستہ ایک گروہ نے جاری کئے گئے بیان میں کہا ہے کہ مصر کے شمالی صوبے الجیزہ میں پولیس مرکز پر اس گروہ نے حملہ کیا تھا جس میں چار مصری پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3458864 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
بین الاقوامی گروپ:سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما کا ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ حقیقت میں پاکستان میں داعش کا وجود نہیں لیکن پاکستان میں داعش کے ہمدرد بہت زیادہ ہیں
خبر کا کوڈ: 3458273 تاریخ اشاعت : 2015/11/29
بین الاقوامی گروپ:ایرانی صدر کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ اسلام تکفیریوں کی سرگرمیوں کا مخالف ہے
خبر کا کوڈ: 3458270 تاریخ اشاعت : 2015/11/29